Job & Visa

Job & Visa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Job & Visa, Islamabad.

Call 03005618749
05/04/2022

Call 03005618749

زین انٹرنیشنل ٹورز اینڈ ٹریولز03005618749
19/03/2022

زین انٹرنیشنل ٹورز اینڈ ٹریولز
03005618749

29/10/2021

*SAUDIA VIA JORDAN🇵🇰🇸🇦🇯🇴*

*Package includes*
01) Visit Visa 01 Month
02) Appartments (16 Days- 15 nights)
03) 02 PCR test in Jordan
04) Air Ticket from Pakistan to Jordon
05) Airport transfer 2 way (Private car)
06) Travel Insurance
07) Breakfast & Dinner
08) Bus Transfer Amm to Saudia By Bus

*Rs #245,000/=on Sharing Base*

*Visa on Done Basis No Visa No Payment*
*Visa processing time 07 Working Days*
*100,000 PKR Advance Must*
For more details kindly contact
Note:- If any new restrictions will imposed from any country or Airline Customer will be responsible & will beared all the expense , Zain international tours & Travels( Abbottabad )
*0992405638
*03219812451 03005618749

28/10/2021

*60 Seats* اسلام آباد سے راس الخیمہ
*ISB - RKT*
*ER 3705 02 Nov 2021
*Fare 89000 PKR
*Zain International Tours & Travel Abbottabad
03005618749

Saudia via UAE packageCall 0300 5618749
26/10/2021

Saudia via UAE package
Call 0300 5618749

30/09/2021

خوشخبری
گورنمنٹ ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل سینٹر نواں شہر ایبٹ آباد میں مندرجہ ذیل ٹریڈز میں محدود سیٹوں کے لئے داخلے جاری ہیں۔

کمپیٹنسی بیسڈ ٹریننگ (CBT)
کورس دورانیہ 6 ماہ
1۔جنرل الیکٹریشن (لیول۔2)
2۔ انڈسٹریل الیکٹریشن (لیول۔3)
3۔ الیکٹرانکس (لیول۔2)
4۔ ریفریجریشن ائیر کنڈیشن (لیول۔2)
5۔ آٹو مکینک (لیول۔2/3)
6۔ ویلڈنگ (لیول۔2/3)
7۔ مشینسٹ (لیول۔2/3)
8۔ پلمبنگ (لیول۔2/3)
9۔ کمپیوٹر آپریٹر (لیول۔2)
پورے 6 ماہ کی فیس
لیول۔2 کی 1450روپے
اور لیول۔3 کی 1750 روپے۔

ٹریڈیشنل کورسز
کورس دورانیہ 6 ماہ
1۔ چائنیز لینگویج
(فیس متعلقہ بورڈ کے مطابق)

2۔ سیفٹی آفیسر (فیس 1180 روپے)

3۔ ڈی آئی ٹی
کورس دورانیہ ایک سال
(فیس متعلقہ بورڈ کے مطابق)

4۔ ڈرائیونگ
کورس دورانیہ 3 ماہ
فیس 1150 روپے

داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 05 اکتوبر
مری روڈ گڑھی پنہ، نواں شہر ایبٹ آباد۔
رابطہ نمبرز۔ 0992390514
0311-9444305

12/09/2021

فوری ضرورت سیکیورٹی گارڈز برائے دوبئی
صرف ریٹرن سیکیورٹی گارڈ
*DPS SIRA NSI cards Holder*
Salary 2240/
(12 hours) 30 days
وہ امیدوار جن کے پاس یو اے سی سیکیورٹی کا تجربہ اور SIRA card ھو اپلائ کر سکتے ھیں انٹرویو ڈیلیگیشن zoom پر کریگااپنے تمام ڈاکومنٹس فوری واٹس ایپ کریں

مزید معلومات کیلئے
03335245533
[email protected]

20/05/2021

اہم اطلاع... اہم اطلاع... اہم اطلاع

بیرون ملک روزگار کے سلسلے میں جانے والے ورکرز کیلئے ویکسینیشن کی عمر کی حد ختم، ورک ویزا دکھا کر ویکسین لگوا سکتے ہیں....

15/05/2021

اہم اطلاعات !

سعودیہ کا اقامہ رکھنے والے یا نئے ویزے پر جانے والے تمام دوستوں کو ویکسین لگوا لینی چاہیے، آنیوالے دنوں میں انشاءاللہ فلائٹس بحالی کی بہت امید ہے، سعودیہ نے چار کمپنیوں کی ویکسین منظور کی ہے جو کہ یہ ہیں،
امریکا کی تین کمپنیاں ہیں
1 فائزر کمپنی کی بائیونٹک ویکسین
2 موڈرنا ویکسین
3 جانسن کمپنی کی ویکسین

انگلینڈ کی آکسفورڈ کمپنی کی
آسٹرا زینکا ویکسین

چین، روس یا کسی اور ملک کی ویکسین فلحال منظور نہیں کی،

آج ہی ہلپ لائن نمبر 1166 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیجیں آپکو ویکسین لگانے کی تاریخ اور کوڈ موصول ہو گا اس کوڈ کے تحت پاکستان میں کسی بھی حکومتی ویکسین سنٹر سے اوپر دی گئی ویکسین میں سے کوئی ایک ویکسین مفت لگوا کر نادرا سے سرٹیفیکیٹ حاصل کریں
16 مئی سے 30 سال کی عمر والے بھی 1166 پر ویکسین کیلئے اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیج سکتے ہیں

پاکستان میں اس وقت انگلینڈ آکسفورڈ کی آسٹرا زینکا لگائی جا رہی ہے، اپنے سنٹر سے اس ویکسین کی دستیابی پہلے سے معلوم کر لی جائے

نوٹ:
بلڈ پریشر، دل کی تکلیف اور شوگر والے دوست اپنے ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق عمل کریں۔

*🙋‍♂️*

16/03/2021

سعودیہ کیلئے ماہر آٹو الیکٹریشن چاہیے تنخواہ 2000 سعودی ریال، رہائش
Call 0306 5929004 کال کریں

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Job & Visa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Job & Visa:

Share