04/02/2026
بہت جلد ایک عدالت لگنے والی ہے اور اس عدالت میں وہ وکیل بھی خود ہوگا اور جج بھی اور پھر اعلان ہوگا ..
وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ
اے مجرموں آج تم الگ ہو جاؤ🥀😥
اے فخاشی پھیلانے والے_سنو!
- إِنَّ بَطْشَ رَبّكَ لَشَدِيدٌ❗
- تمہارے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے🥹
--------🍁🌺🥀
يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تُحَرِّمُوْا طَيِّبٰتِ مَاۤ اَحَلَّ اللّٰهُ لَـكُمْ وَلَا تَعْتَدُوْا ۗ اِنَّ اللّٰهَ لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِيْنَ
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، جو پاک چیزیں اللہ نے تمہارے لیے حلال کی ہیں انہیں حرام نہ کر لو اور حد سے تجاوز نہ کرو، اللہ کو زیادتی کرنے والے سخت ناپسند ہیں۔
🌺🍁🌺🌺
، یاد رکھو تم دنیا میں بدکاری پھیلا کر میرے رب کی شان اور طاقت میں ایک ذرا برابر فرق نہیں ڈال سکتے وہ بہت جلد تم بدکاروں سے تمہاری ہر بدکاری کا حساب لے گا اور تمہارا ٹھکانہ جہنم کی دہکتی آگ ہو گی
عنقریب بدکاروں کو جہنم کی دہکتی آگ میں ہمیشہ کے لیئے پھینک دیا جائے گا جہاں وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے اللہ کے عذاب کا مزا چکھیں گے یہ میرے رب کا وعدہ ہے اور وہ اپنا وعدہ پورا کرنے والا ہے
يٰۤـاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا لَا تُحَرِّمُوْا طَيِّبٰتِ مَاۤ اَحَلَّ اللّٰهُ لَـكُمْ وَلَا تَعْتَدُوْا ۗ اِنَّ اللّٰهَ لَا يُحِبُّ الْمُعْتَدِيْنَ
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، جو پاک چیزیں اللہ نے تمہارے لیے حلال کی ہیں انہیں حرام نہ کر لو اور حد سے تجاوز نہ کرو، اللہ کو زیادتی کرنے والے سخت ناپسند ہیں😭💔