C/E Jumma Gul Samu

C/E Jumma Gul Samu PAKISTAN GB NORTHREN AREA ۔

16/09/2024

جناب امیر محترم پیر طریقت رہبر شریعت عالم باعمل، استاد العلماء، فخرِ دیوبند، محقق العصر، فقیہ زماں، خطیب زماں، نمونہ اسلاف، جامع علوم عقلیہ و نقلیہ، شیخ المشائخ، رہبر شریعت حضرت مولانا فضل الرّحمٰن دامت برکاتہم العالیہ کا دیدار مبارکہ ،😍

21/10/2023

جنتر منتر دھاگے شاگے جادو ٹونے والوں نے
تیری خاطر کیا کیا سیکھا تجھ کو کھونے والوں نے🍁

ایک طلسمی سرگوشی پر میں نے مڑ کر دیکھا تھا
مجھ کو پتھر ہوتے دیکھا پتھر ہونے والوں نے🖤
اچھے کی امید پہ کتنے مشکل دن کٹ جاتے ہیں
خواب محل کے دیکھے اکثر خاک پہ سونے والوں نے💔
کتنی ماوں نے بچوں کو باتوں میں الجھایا تھا
گلیوں میں آوازیں دیں جس وقت کھلونے والوں نے

ایک طرف تو یادیں تھیں اور ایک طرف دیوانِ جمعہ
دیکھ فضا افسردہ کردی کرب سے رونے والوں نے😢

اسمِ یار ۔۔۔۔! کا ورد وظیفہ کر کے وقت گذارا ہے
اک تسبیح بنا دی تیری یاد پرونے والوں نے🌹

20/10/2023
خیال اسی کی طرف بار بار جاتا ہے مرے سفر کی تھکن کون اتار جاتا ہے یہ اس کا اپنا طریقہ ہے دان کرنے کا وہ جس سے شرط لگاتا ہ...
14/10/2023

خیال اسی کی طرف بار بار جاتا ہے
مرے سفر کی تھکن کون اتار جاتا ہے
یہ اس کا اپنا طریقہ ہے دان کرنے کا
وہ جس سے شرط لگاتا ہے ہار جاتا ہے

یہ کھیل میری سمجھ میں کبھی نہیں آیا
میں جیت جاتا ہوں بازی وہ مار جاتا ہے
میں اپنی نیند دواؤں سے قرض لیتا ہوں
یہ قرض خواب میں کوئی اتار جاتا ہے
نشہ بھی ہوتا ہے ہلکا سا زہر میں شامل
وہ جب بھی ملتا ہے اک ڈنک مار جاتا ہے

میں سب کے واسطے کرتا ہوں کچھ نہ کچھ نظمیؔ
جہاں جہاں بھی مرا اختیار جاتا ہے🌹

جمعہ مبارک  دوستو 🌹سوال :ذکر الہی کیا ہے اور اس پر کیسے قائم رہ سکتے ہیں ؟جواب :کسی کی کوتاہی کو الله پاک کے لیے برداشت ...
13/10/2023

جمعہ مبارک دوستو 🌹
سوال :
ذکر الہی کیا ہے اور اس پر کیسے قائم رہ سکتے ہیں ؟
جواب :
کسی کی کوتاہی کو الله پاک کے لیے برداشت کر لینا
کسی کی غلطی کو الله پاک کے لیے درگزر کر دینا
کسی کی بد اخلاقی کو الله پاک کے لیے سہہ جانا
کسی بھٹکے ہوے کو الله پاک کے لیے راستہ بتا دینا
کسی روتے کو الله پاک کے لیے ہنسا دینا
کسی بھوکے کو الله پاک کے لیے کھلا دینا
کسی کو دلیل ہونے کے باوجود نہ دینا کہ اس انسان کا بھرم رہ جاۓ
کسی کو اختیار ہوتے ہوے کچھ نہ کہنا کہ یہ اختیار کسی با اختیارکی امانت ہے
کسی کی سچے دل سے تعریف کر دینا کہ ہو سکتا ہے آپ اس کی زندگی میں پہلے بندے ہوں ایسا کرنے والے ..الله پاک کا بندہ سمجھ کر
کسی غمگین کی دلجوئی کے لیے دل سے نکلے ہوے چند الفاظ
کسی کی حماقت کو اسکی حماقت کا سب کے سامنے احساس نہ دلا کر
کسی کی حوصلہ افزائی کے لیے صرف اس کے کندھے پر ہاتھ
کسی کا کوئی کام جو آپ آسانی سے کر سکتا ہوں ..الله پاک سے مفاد رکھ کر.🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

Address

Dammam Street 17
Dammam

Telephone

+966595332131

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when C/E Jumma Gul Samu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category