15/06/2026
📢 ریسکیو 1122 پنجاب انٹرنشپ پروگرام – 1400 نشستیں
🚑 انٹرنشپ کے بعد ملازمت حاصل کرنے کا سنہری موقع
📍 کل نشستیں: 1400
✅ تعلیمی قابلیت:
نرسنگ، پیرا میڈیکل یا الائیڈ ہیلتھ سائنسز میں ڈگری/ڈپلومہ (کم از کم سیکنڈ ڈویژن)
🎂 عمر کی حد: 18 سے 30 سال
📅 آخری تاریخ: 20 جون 2026
گھر بیٹھے آنلائن آپلائی کروانے کے لیے ابھی وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں