Muhammad Akram Chaudhry

Muhammad Akram Chaudhry Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Akram Chaudhry, Jaranwala, Shah Faisalabad.

16/08/2025

15/08/2025

ایم پی اے محمد اکرم چوہدری کے صاحبزادے محمود اکرم چوہدری اور چوہدری عطا الرحمٰن کی قیادت میں جڑانوالہ میں جوش و جذبے سے بھرپور جشنِ آزادی ریلی نکالی گئی 🇵🇰

بـغیر اس کـے کہـاں مـمکـن تھـی شنـاخـت میـری..میـرا  ملـک میـرے شـجـرہِ نـسب  کـی طـرح  ہـے🇵🇰14 𝑨𝒖𝒈𝒖𝒔𝒕 𝑯𝒂𝒑𝒑𝒚 𝒊𝒏𝒅𝒆𝒑𝒆𝒏𝒅𝒆𝒏𝒄...
13/08/2025

بـغیر اس کـے کہـاں مـمکـن تھـی شنـاخـت میـری..
میـرا ملـک میـرے شـجـرہِ نـسب کـی طـرح ہـے
🇵🇰14 𝑨𝒖𝒈𝒖𝒔𝒕 𝑯𝒂𝒑𝒑𝒚 𝒊𝒏𝒅𝒆𝒑𝒆𝒏𝒅𝒆𝒏𝒄𝒆 𝒅𝒂𝒚...

‏⁧‫ ‬⁩
‏⁧‫ ‬⁩

عمران خان کی ناحق قید کے دو سال
04/08/2025

عمران خان کی ناحق قید کے دو سال

ایم پی اے محمد اکرم چوہدری اور محمود اکرم چوہدری کی جانب سے ایم این اے راۓ حیدر علی خان اور پاکستان تحریک انصاف کی قیادت...
31/07/2025

ایم پی اے محمد اکرم چوہدری اور محمود اکرم چوہدری کی جانب سے ایم این اے راۓ حیدر علی خان اور پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کو انسداد دہشتگردی عدالت فیصل آباد کی جانب سے سنائی گئی 10 سال قید کی سزا کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی جاتی ہے۔ یہ فیصلہ انصاف کے تمام تقاضوں، قانونی عملداری اور جمہوری اصولوں کا کھلا مذاق ہے۔ اس کا مقصد صرف اور صرف عمران خان کے بیانیے سے جُڑی قیادت کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا ہے، جو موجودہ نظام کو للکارنے کی جُرأت رکھتے ہیں۔

راۓ حیدر علی خان کھرل ایک نرم گفتار، شائستہ اور آئین و قانون کے پابند انسان ہیں۔ وہ ایک نہایت شفیق والد کے بیٹے اور وضع دار سیاسی خاندان کے سپوت ہیں۔ ایسے شخص پر دہشت گردی جیسے بے بنیاد الزام کے تحت 10 سال قید کی سزا سنانا نہ صرف انصاف کے قتل کے مترادف ہے بلکہ عدالتی نظام کی ساکھ پر ایک سنگین سوالیہ نشان بھی ہے۔ یہ فیصلہ ریاستی جبر اور سیاسی انتقام کی ایک اور افسوسناک مثال ہے، جو ملکی تاریخ میں سیاسی انجینئرنگ کے ایک سیاہ باب کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔

ہم عمران خان کے بیانیے کے ساتھ مکمل وفاداری اور استقامت کے ساتھ کھڑے ہیں۔ ہماری جدوجہد کسی ذاتی مفاد یا وقتی سیاست کے لیے نہیں بلکہ ایک آزاد، خودمختار اور قانون کی حکمرانی پر مبنی پاکستان کے لیے ہے، اور ہم اس مقصد کے حصول تک یہ کٹھن سفر اپنی پوری جُرأت سے جاری رکھیں گے، انشاءاللہ

ایم پی اے محمد اکرم چوہدری کی جڑانوالہ میں فورسز گروپ آف کالجز کی افتتاحی تقریب میں شرکت ـ
26/07/2025

ایم پی اے محمد اکرم چوہدری کی جڑانوالہ میں فورسز گروپ آف کالجز کی افتتاحی تقریب میں شرکت ـ

ایم پی اے محمد اکرم چوہدری کی چوہدری عادل پرویز گجر (سابقہ ایم پی اے) ضلعی صدر پاکستان تحریکِ انصاف فیصل آباد کی پھوپھو ...
26/07/2025

ایم پی اے محمد اکرم چوہدری کی چوہدری عادل پرویز گجر (سابقہ ایم پی اے) ضلعی صدر پاکستان تحریکِ انصاف فیصل آباد کی پھوپھو کی وفات پر فاتحہ خوانی ـ

إنا للہ و إنا إلیہ راجعونمیرے دیرینہ دوست میاں محمد اظہر صاحب، سابق گورنر پنجاب اور رکنِ قومی اسمبلی، کے انتقال کی افسوس...
23/07/2025

إنا للہ و إنا إلیہ راجعون

میرے دیرینہ دوست میاں محمد اظہر صاحب، سابق گورنر پنجاب اور رکنِ قومی اسمبلی، کے انتقال کی افسوسناک خبر سن کر دل گہرے صدمے میں ہے۔

وہ ایک باوقار، متین اور شفیق انسان تھے، جنہوں نے ہمیشہ وقار، سادگی، وضع داری اور اصولوں کی سیاست کو ترجیح دی۔ ان کے ساتھ گزرے وقت کی یادیں، ان کا خلوص، رہنمائی، احترام اور محبت میرے دل میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔

بطور گورنر ان کی میرے گھر آمد کی ایک یادگار تصویر آج نظر سے گزری، جو کئی خوبصورت لمحوں کی گواہی دیتی ہے اور دل کو مزید بوجھل کر گئی ہے۔

اللہ تعالیٰ اُن کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے منور کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

بالخصوص حماد اظہر صاحب کے لیے دل سے دعا ہے، جو پہلے ہی ایک کٹھن دور سے گزر رہے ہیں اور اب اس ذاتی صدمے سے دوچار ہیں۔
اللہ انہیں اس مشکل وقت میں صبر، ہمت اور استقامت عطا فرمائے۔ آمین۔

- محمد اکرم چوہدری -

18/07/2025
ہم چوہدری عادل پرویز گجر صاحب کو ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف فیصل آباد بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیںCh Adil Pervaiz Gu...
16/07/2025

ہم چوہدری عادل پرویز گجر صاحب کو ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف فیصل آباد بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
Ch Adil Pervaiz Gujjar Official


ایم پی اے محمد اکرم چوہدری کی اسلام آباد کے پی کے ہاؤس میں احتجاجی تحریک کے حوالے سے منعقدہ اہم میٹنگ میں شرکت، بعد ازاں...
12/07/2025

ایم پی اے محمد اکرم چوہدری کی اسلام آباد کے پی کے ہاؤس میں احتجاجی تحریک کے حوالے سے منعقدہ اہم میٹنگ میں شرکت، بعد ازاں قیادت کے ہمراہ قافلے کی صورت میں لاہور میں پارلیمانی میٹنگ کے لیے روانہ۔

ہم عثمان جٹ کو ڈپٹی جنرل سیکرٹری ویسٹ ریجن پنجاب بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
11/07/2025

ہم عثمان جٹ کو ڈپٹی جنرل سیکرٹری ویسٹ ریجن پنجاب بننے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں

Address

Jaranwala
Shah Faisalabad
38000

Telephone

+923000000000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Akram Chaudhry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share