advocate.DBA faisalabad

advocate.DBA faisalabad مفت قانونی مدد

Dear friends please visit my page
25/08/2026

Dear friends please visit my page

Dear friends please like and share my page
25/08/2026

Dear friends please like and share my page

مزدور کی ہلاکت،،،،،قصور وار کون۔؟؟؟اللہ کریم کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان ہے کہ محنت مزدوری کرنے والا ...
25/08/2026

مزدور کی ہلاکت،،،،،قصور وار کون۔؟؟؟
اللہ کریم کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمان ہے کہ محنت مزدوری کرنے والا اللہ کا دوست ہے ۔یہ بھی فرمایا کہ مزدور کی مزدوری اسکا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کرو ۔آج ایک مزدور کی ناگہانی موت کا واقعہ دیکھا تو خیال آیا دوستوں سے شئیر کروں۔
دوپہر کا وقت تھا میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد کے آفس سے قریب ہی تھا کہ اچانک میری نظر ایمبولینس پہ پڑی پہلے تو خیال آیا کہ شاید کسی بیمار کیلئے منگوائی ہو۔مگر جب قریب پہنچا تو سمجھ آیا کہ یہ مریض کو نہیں میت کو لینے آئی ہے۔وہ میت کچھ دیر پہلے جیتا جاگتا انسان تھا کون تھا کہاں سے آیا مجھے معلوم نہیں بس اتنا پتہ چلا کہ مزدور تھا۔
دنیا جہاں کی ہر تعمیر کی بنیادوں میں جس کا خون پسینہ شامل ہوتا ہے اسی کو عرف عام میں مزدور کہتے ہیں۔
گھر سے صبح سویرے دوپہر کی روٹی پہ اچار رکھ کے پونے میں باندھ کے اللہ کے آسرے اپنے گھر والوں کیلئے روزانہ رزق کمانے نکلتا ہے۔پیچھے گھر والے اسکا راہ دیکھتے ہیں اس امید لے ساتھ کے آئے گا تو آج لے دن کی روٹی کا بندوبست ہوگا۔
ذرا سوچئے جب اس مزدور کی بجائے اسکی میت گھر جائے تو کیا منظر ہوگا۔جومزدور کچہری میں جان کی بازی ہار گیا سنا ہے کہ کرنٹ لگنے سے مرا۔اب ایک مزدور کے مرنے کی تحقیق کیا،تبصرہ کیا،دکھ کیا تکلیف کیا ۔
وہ جو بھی تھا خود تو غم روزگار سے اور دنیا کے دکھوں سے نجات پا گیا لیکن پچھلے یعنی لواحقین کیلئے بہت سے مسلے اور سوال چھوڑ گیا۔
ویسے تو وہ ہر ذی شعور اور حساس نیز اہل ضمیر کیلئے سوال چھوڑ گیا۔اسکا لہو کا کے ہاتھ پہ تلاش کیا جائے گا۔
یہ روزمرہ زندگی میں ہونے والے بہت سے واقعات میں سے ایک واقعہ کی چھوٹی سی جھلک ہے۔ہم بحثیت مسلمان،بحثیت انسان کیا اپنے فرض نبھا رہے ہیں ۔کیا انسانی حقوق کی تنظیمیں، مزدور تنظیمیں ۔مخیر حضرات اپنا فرض نبھا رہے ہیں ۔کیا مزدور کا شمار اشرف المخلوقات میں نہیں ہوتا۔کیا یہ ٹائٹل بھی صرف اہل ثروت کے پاس ہے۔
تحریر ۔۔۔۔۔اقبال عظیمی ۔

02/08/2026

پراپرٹی فراڈ سے بچیں

1. "سستا پلاٹ" کے چکر میں اپنا سب کچھ مت گنوائیں۔ خریدنے سے پہلے فائل، نقشہ اور مالک کا ریکارڈ پٹوار/اتھارٹی سے خود چیک کروائیں۔
2. زبانی وعدوں پر یقین نہیں، کاغذ پر دستخط پر یقین کریں۔* وکیل کے بغیر بیعانہ دینا = اندھے ہو کر بھٹک جانا ہے۔
3. جلدی اور لالچ فراڈیے کا سب سے بڑا ہتھیار ہے۔ رکیں، سوچیں، پوچھیں... پھر پیسہ لگائیں۔

*یاد رکھیں: ایک بار کا فراڈ، ساری عمر کا پچھتاوا۔*

19/04/2026
19/04/2026
Please visit my page.
28/03/2026

Please visit my page.

Address

20۔علامہ اقبال لا چیمبرز ڈسٹرکٹ کورٹس
Shah Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when advocate.DBA faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share