Ghalu Karwan

Ghalu Karwan For The Love Of People.

20/08/2023
ملک محمّد اسلم گھلو  چک 65 m  ان کے والد  ملک بشیر احمد گھلو  جو کے  بارضا الہی سے وفات پا گئے ہیں مولا پاک درجات بلند ف...
20/08/2023

ملک محمّد اسلم گھلو چک 65 m ان کے والد ملک بشیر احمد گھلو جو کے بارضا الہی سے وفات پا گئے ہیں
مولا پاک درجات بلند فرماے
رہائش گاہ۔ نزد ڈیرہ تاجی کھوکر 65ایم
سب دوست مرحوم کیلے دعا مغفرت فرما ے
20.08.2023

ینگ گھلو نوجوان ملک کاشف ارسلان تحصیل منکیرا ضلع بھکر تعلیم 13 کلاس ۔تھل یونیورسٹی بھکر آپ بہت ہی قابل محنتی خوش اخلاق ن...
19/08/2023

ینگ گھلو نوجوان

ملک کاشف ارسلان

تحصیل منکیرا ضلع بھکر
تعلیم 13 کلاس ۔

تھل یونیورسٹی بھکر

آپ بہت ہی قابل محنتی خوش اخلاق نوجوان ہیں ۔آپ کے والد صاحب شعبہ زراعت سے منسلک ہیں آپ زمیدار گھلو فیملی سے تعلق رکھتے ہیں
مولا پاک آپ کو تعلیمی میدان میں مزید ترقی عطا فرماے ۔ ہمیشہ خوش رہو سلامت رہو

ہر دلعزیز  گھلو نوجوان گھلو قوم کا فخر ملک اختر گھلو ضلع بہاول پور آپ بہت ہی خوش اخلاق شخصیت کے مالک ہیں آپ گھلو برادری ...
17/08/2023

ہر دلعزیز گھلو نوجوان
گھلو قوم کا فخر

ملک اختر گھلو
ضلع بہاول پور
آپ بہت ہی خوش اخلاق شخصیت کے مالک ہیں
آپ گھلو برادری سے گہرا لگاو رکھتے ہیں ۔
مولا پاک آپ کو مزید عزت وترقی عطا فرماے
ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہو

گھلو نوجوان ۔۔۔اوورسیز عراق مہر محمد طارق گھلو 90 موڑ تحصیل چہچہ وطنی ضلع  ساہیوال آپ بہت خوش اخلاق شخصیت کے مالک ہیں آپ...
15/08/2023

گھلو نوجوان ۔۔۔

اوورسیز عراق

مہر محمد طارق گھلو
90 موڑ تحصیل چہچہ وطنی ضلع ساہیوال

آپ بہت خوش اخلاق شخصیت کے مالک ہیں
آپ اپنے دوستوں کے ساتھ مخلص اور ان کے ساتھ وقت گزارنے کا بہت لگاو رکھتے ہیں
آپ عراق میں ملازمت کرتے ہیں ۔۔
مولا پاک آپ کو مزید عزت وترقی عطا فرماے
آپ ہمیشہ خوش و آباد رہیں ۔لمبی وصحت تنددرستی والی زندگی نصیب ہو ۔۔
دوسروں میں خوشیاں بانٹتے رہیں

13/08/2023

پاکستان زندہ باد ۔۔زندہ باد ۔۔زندہ باد

گھلو برادران کی طرف سے تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک

جنم دن بہت بہت مبارک مولا پاک لمبی صحت و تندرستی والی زندگی نصیب فرماے ۔سدا خوش رہو ۔
12/08/2023

جنم دن بہت بہت مبارک
مولا پاک لمبی صحت و تندرستی والی زندگی نصیب فرماے ۔سدا خوش رہو ۔

سب سے پہلے پاکستان زندہ باد۔زندہ باد ۔زندہ باد
11/08/2023

سب سے پہلے پاکستان زندہ باد۔زندہ باد ۔زندہ باد

Address

Tehsil Chichawatnu
Sahiwal

Telephone

+923204316950

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghalu Karwan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghalu Karwan:

Share

Category