05/08/2023
عوام الناس سے گزارش ہے کہ درج بالا اشتہار سراسر جعلی اور من گھڑت ہے۔ ستی اوورسیز کے نام کو استعمال کرکے لوگوں کو گمراہ کر رہا ہے حتی کہ فراڈ بھی کر سکتا ہے۔ اس لیٔے نقالوں سے ہوشیار رہیں اور صرف ستی اوورسیز کی جانب سے شایٔع کردہ اشتہار جو کہ آفیشیل پیج ، ویب سایٔٹ اور اخبارمیں ہوتے ہیں، پر ہی رابطہ کریں۔
www.sattioes.com.pk