23/04/2026
🚨 راولپنڈی آفس کے لیے اسٹاف درکار ہے! 🚨
"نیو برانڈ مین پاور ریکروٹمنٹ سروسز" کو اپنے راولپنڈی آفس کے لیے درج ذیل عہدوں پر قابل اور تجربہ کار اسٹاف کی فوری ضرورت ہے:
🔹 پروٹیکٹر اسسٹنٹ (Protector Assistant)
✔️ تنخواہ: 35,000 روپے + کمیشن
🔹 ایڈمن (Admin)
✔️ تنخواہ: 45,000 سے 60,000 روپے (تجربے کی بنیاد پر)
⚠️ لازمی شرط:
✔️ صرف اوورسیز ریکروٹمنٹ ایجنسی کا تجربہ رکھنے والے امیدوار ہی اپلائی کریں۔
📍 ہمارا پتہ:
فلیٹ نمبر 4، تھرڈ فلور (3rd Floor)، یونائیٹڈ پلازہ، مری روڈ، شمس آباد، راولپنڈی۔
📞 مزید معلومات اور رابطے کے لیے:
📱 051-4935165
📱 0327-1120165
📱 0314-6720199
📧 اپنی سی وی یہاں بھیجیں: [email protected]
🌐 ہمارا فیس بک پیج: facebook.com/NBMRecruitment
(LIC: OPD&HRD/4938/RWP)