Gloomy International Manpower & Overseas Employment Promoter

Gloomy International Manpower & Overseas Employment Promoter all types of Saudi Arabia job available here

important message for every one
06/05/2024

important message for every one

06/05/2024
06/05/2024
اچھی خبر: جو لوگ چھٹی یا خروج عودہ پر جا کر واپس نہیں آئے سعودی گورنمنٹ نے ان پر سے3 سال کی پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ اطل...
18/01/2024

اچھی خبر: جو لوگ چھٹی یا خروج عودہ پر جا کر واپس نہیں آئے سعودی گورنمنٹ نے ان پر سے3 سال کی پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ اطلاق 16 جنوری سے ہو گا

🇸🇦سعودی عرب کی ویزا پراسسنگ (اسلام آباد ، کراچی) دونوں ایمبیسیز سے کروانے کیلئے وکالہ ہمارے مکتب پر بنوائیں اور تیز ترین...
14/01/2024

🇸🇦سعودی عرب کی ویزا پراسسنگ (اسلام آباد ، کراچی) دونوں ایمبیسیز سے کروانے کیلئے وکالہ ہمارے مکتب پر بنوائیں اور تیز ترین پراسسنگ کی سہولت حاصل کریں*۔
*ہمارا اپنا دڈرپ بکس (🥡 Drop box) ہے* ۔
*نوٹ*۔
۔ *🔊ایجٹ بھائیوں کیلیے خصوصی دسکاونٹ ہے* ۔
مناسب اخراجات.
ہم آپ کوبہترین خدمات، بہترین سروس اورمکمل تعاون کا یقین دلاتے ہیں..
*GlOOMY INTERNATIONAL MANPOWER : OP & HRD/4369/RWP/2018 *🇸🇦🇵🇰🌍✈️🛬

📞03339737756
03335672850

14/11/2023

سعودیہ کا آزاد ویزہ تین ماہ کے اقامہ کے ساتھ دستیاب ہے۔

23/10/2023
05/10/2023

اسلامُ علیکم!
تمام ٹریول ایجنٹس حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یو اے ای اور سعودیہ ویزٹ ویزوں پر سفر کرنے والے تمام مسافروں کے پاس کنفرم ریٹرن ٹکٹ اور شو منی لازمی ہے بصورتِ دیگر وہ یواےای اور سعودیہ سے ڈیپورٹ ہونگے اور جُرمانہ بھی آدا کرنا پڑےگا۔
اس بات کا بھی خیال رکھا جاۓ کہ مسافر اچھا لباس پہنے تاکہ Low Profile پر واپس نہ ہو۔
آپکے تعاون کا شُکری

آگاہی مہم برائے مسافر ۔
15/09/2023

آگاہی مہم برائے مسافر ۔

08/09/2023

Dear Client..!!

For all *visit visa* passengers travelling form Pakistan, UAE immigration started asking for show money and proof of residence in UAE,
Please inform your clients to travel accordingly.

ویزٹ ویزے پر متحدہ عرب امارات جانے والے تمام مسافروں سے گزارش ھے کہ وہ 5000 درھم کے ساتھ ساتھ اچھی لباس زیب تن رکھیں اگر پیٹ شرٹ کا انتظام ھو تو بہتر ھو گا کیونکہ بہت بڑی تعداد میں مسافروں کو صرف لو پروفائل پر ڈیپورٹ کیا جا رہا ھے۔ لہذا اپنے اور مسافروں کے پیسے بچائیں ۔ شکریہ

07/09/2023

shukar allah pak karachi ambassy me kotta kam hne k bewajod hamre pasports lagatar lag rahe hn

Address

Rawalpindi

Telephone

+923335672850

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gloomy International Manpower & Overseas Employment Promoter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gloomy International Manpower & Overseas Employment Promoter:

Share