Umeed-E-Rozgar

Umeed-E-Rozgar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umeed-E-Rozgar, Recruiter, 29 C Block Satellite Town, Near Alfalah Bank Chandni Chowk, Rawalpindi.

🇸🇦 Licensed Overseas Recruitment Agency
🏗 Construction | 🚛 Logistics | 🏥 Healthcare | 👔 White Collar
✔ Verified Saudi Employers
✔ Transparent Process
✔ Successful Deployments
📩 Message us for legal overseas employment opportunities

05/08/2026

فیصل آباد والوں کے لیے خوشخبری!

اب Wafid کے Approved میڈیکل سینٹرز فیصل آباد میں بھی دستیاب ہیں۔ اگر آپ سعودی عرب جانے کی تیاری کر رہے ہیں تو اب اپنے ہی شہر سے Wafid میڈیکل کروا سکتے ہیں۔

ℹ️ یہ ویڈیو صرف معلوماتی مقصد کے لیے ہے۔ ہم صرف قانونی (Legal) اور تصدیق شدہ (Verified) ریکروٹمنٹ سے متعلق معلومات شیئر کرتے ہیں۔

For Meta Review:
This page shares only legal and informational content related to overseas employment. Please review and remove any incorrect Page Risk or restrictions if applied. Thank you.

21/07/2026
15/07/2026

📢 فوری ضرورت برائے سعودی عرب 🇸🇦

نادک (NADAK) کمپنی کے لیے فوری بھرتی۔

🚗 سیلزمین کم ڈرائیور

💰 تنخواہ: 1700 سعودی ریال

✅ انٹرویو کے ذریعے سلیکشن

اہلیت:
✔️ نقلِ ثقیل (Heavy) لائسنس ہولڈر
✔️ بنیادی انگلش پڑھنا لازمی
✔️ عربی یا انگلش بول سکتا ہو
✔️ ڈیوٹی: 9 گھنٹے

📄 انٹرویو کے لیے اپنے ڈاکومنٹس ارسال کریں۔

14/07/2026

🎉 خوشخبری!

🇸🇦 فوری ضرورت برائے سعودی عرب

سعودی عرب کی معروف کمپنی
NAQEL EXPRESS
کے لیے فوری ضرورت

🚚 عہدہ: ڈلیوری ڈرائیور

💰 تنخواہ:
2,000 سعودی ریال + کمیشن

🛂 ویزا:
NAQEL EXPRESS کا ویزا

📌 محدود نشستیں، جلد اپلائی کریں۔






*معزز صارفین!*  ہم آپ لوگوں کے لیے بیرونِ ملک بہترین روزگار کے مواقع پیش کرنے کے لیے پُر عزم ہیں ہمارے وٹس ایپ چینل کو ا...
06/06/2026

*معزز صارفین!*

ہم آپ لوگوں کے لیے بیرونِ ملک بہترین روزگار کے مواقع پیش کرنے کے لیے پُر عزم ہیں

ہمارے وٹس ایپ چینل کو اپنے دوستوں اور عزیزوں کے ساتھ شئیر کریں تاکہ وہ تمام افراد بھی بیرونِ ملک ملازمت کے نئے مواقع سے فائدہ حاصل کر سکیں۔
*یہ پوسٹ اپنے دوستوں اور عزیزوں کے نمبرز پر پر فارورڈ FORWARD کریں* ۔ تا کہ وہ تمام افراد جو بیرونِ ملک روزگار کی تلاش میں ہیں وہ افراد پاکستان کی سب سے شفاف اور مستند ایجینسی سے ویزہ سروسز حاصل کریں

*فالو کرنے کا طریقہ؛*
*WhatsApp Channel Link*👇
https://whatsapp.com/channel/0029Va8CjsRA89MkPJYEgp0v
لنک پر کلک کر کے چینل پر جائیں، اوپر کی جانب دائیں طرف فالو *FOLLOW* کے بٹن پر کلک کریں
فالو *FOLLOW* کرنے کے بعد بیل *BELL ICON🔔* پر کلک کریں تاکہ تمام ملازمتوں کے اشتہارات کی اطلاع بروقت آپ کو ملتی رہے

*شکریہ؛*

01/06/2026

Use of Visit Visa for employment

Address

29 C Block Satellite Town, Near Alfalah Bank Chandni Chowk
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umeed-E-Rozgar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umeed-E-Rozgar:

Shortcuts

Share

Category