27/01/2026
پاک عربین مین پاور سروسز کے ذریعے سعودی عرب کی معروف سیرامک اینڈ ٹائلز فیکٹری میں بھرتی۔ مختلف ٹیکنیکل اور مشین آپریٹر کی آسامیاں دستیاب ہیں۔ امیدوار کے پاس کم از کم 4 سال کا تجربہ اور متعلقہ ڈپلومہ/تعلیم ہونا ضروری ہے۔
انٹرویوز: 8 اور 9 فروری 2026، صبح 8 بجے، راولپنڈی میں۔
Contact:-
0332-5777992
0333-9310630
0333-5127407