Awan Brothers Overseas Employment Promoters

Awan Brothers Overseas Employment Promoters AWAN BROTHERS
OVERSEAS EMPLOYMENT PROMOTERS
OEP LIC # 2768/RWP

10/11/2025
10/11/2025

اسلام وعلیکم

Happy Independence Day 14 August 2021🇵🇰Pakistan Zinda Baad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰       I ❤️ 🇵🇰
12/08/2021

Happy Independence Day 14 August 2021🇵🇰
Pakistan Zinda Baad 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 I ❤️ 🇵🇰

29/06/2021

سعودی سفری ہدایت نامہ ✈️✈️
آپ کے سوالات اور جوابات سعودی آئیر لائن کی طرف سے باقی دوستوں کے ساتھ ضرور شئر کریں ۔۔
1️⃣سوال جس آدمی نے ویکسین لگوا لی ہے کیا اس کو سعودی عرب میں قرنٹائن ہونا پڑے گا؟؟؟؟
جواب. اگر آپ نے ویکسین لگوا لی ہے تو آپ کو سعودی عرب میں قرنٹائن ہونا نہیں پڑے گا لیکن شرط یہ ہے کہ آپ نے دو ڈوز آسٹرازینکا کی لگوائی ہو 2 دوز فائزر کی 2 ڈوز موڈرنا کی 1 ڈوز جانسن اینڈ جانسن کی تو اس صورت میں آپ کو قرنٹائن ہونا نہیں پڑے گا یاد رہے پاکستان میں ابھی تک کسی کو دو ڈوز نہیں لگی اگر لگی بھی ہیں تو ایک ڈوز لگی ہو گی آسٹرازننکا کی اور دوسری ڈوز کا دورانیہ84 دن کے بعد ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2️⃣سوال چائنہ کی ویکسین سعودی عرب سفر کے لیے منظور شدہ ہے یا نہیں ؟؟؟؟؟
جواب ۔۔۔ نہیں اب تک چائنہ کی ویکسین منظور شدہ نہیں ہے اگر آپ دوسرے ملک سے آتے ہیں تو آپ کو 7 دن سعودی عرب میں قرنٹائن کرنا ہو گا اپنے خرچے سے یاد رہے سعودی عرب نے ابھی تک سائنوویک سائنوفام کو منظور نہیں کیا ہے لیکن ہو سکتا ہے ان شاء الله آنے والے دنوں میں منظور ہو جائے اس پر بات چل رہی ہے اور ان شاء الله امید ہے اس کو منظور کر لیں لیکن اب تک جو منظور شدہ ویکسین ہیں وہ وہی 4 قسم کی ہیں
3️⃣ سوال جو اقامہ ہولڈر چھٹی پر پاکستان گئے تھے چھٹی پر کیا ان کو بھی قرنٹائن کرنا ہو گا ؟؟؟؟
جواب ۔۔۔۔جو بندہ سعودی عرب سے چھٹی گیا ہو اس کو قرنٹائن ہونا نہیں پڑے گا بشرطیکہ اس کا امیون سٹیٹس توکلنا اپلیکیشن کے اوپر کمپلیٹ ہونا چاہیے اور پہلی ڈوز لگوانے کے بعد اس نے 14 دن گزارے ہوں یعنی اپ نے ایک ڈوز سعودی عرب میں لگوائی ہو اور توکلنا ایپس اس کا امیون دیکھا رہا ہے تو اس کے لیے پھر پاکستان میں صرف ایک ہی ڈوز کافی ہے آپ کے پاس وہی سرٹیفکیٹ ہو گا ایمیون اور توکلنا ایپس کا وہ آپ ائیرپورٹ پر دیکھا کر قرنٹائن سے بچ سکتے ہیں ۔۔۔لیکن جو بھائی پاکستان نیو ویزہ والے ایک ڈوز لگوا رہے ہیں ان کے لیے ایک ڈوز، کافی نہیں ہے یہ ایک ڈوز صرف ان کے لیے جنہوں نے سعودی عرب میں ایک ڈوز لی ہو اور پاکستان چھٹی گئے ہیں اور توکلنا پر ان کا سٹیٹس اوکے ہو ان کے لیے ایک ڈوز ہے۔۔۔۔
4️⃣سوال کیا ویکسین لگوانے کے بعد بھی کرونا ٹیسٹ لازمی ہو گا؟؟؟؟
جواب ۔جی بالکل کرونا ٹیسٹ لازمی ہے وہ بھی 72 گھنٹے پہلے ویلڈ ہونا چاہئے ۔۔۔۔
ان تمام باتوں کو آپ کے ساتھ شئر کرنے کا مقصد صرف یہی ہے کہ بہت بھائی جلد بازی میں آکر اپنا نقصان کر جاتے ہیں کچھ ویڈیوز دیکھ کر کچھ غلط خبریں سن کر جلد بازی کر لیتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ نئی آنے والی اپڈیٹ تک انتظار کریں جنہوں نے لگوائی ہے چائنیز ویکسین اس حوالے سے بھی جو اپڈیٹ ہو گی آپ کے ساتھ شئر کریں گے اور جو منظور ہو گی گورنمنٹ آف سعودی عرب کی طرف سے وہ بھی آپ کے ساتھ شئر کریں گے

Address

Office Number 207 Second Floor Rawal Mall And Residencia Chandni Chowk Murree Road Rawalpindi
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+92514851301

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan Brothers Overseas Employment Promoters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awan Brothers Overseas Employment Promoters:

Share