Jobs Hub

Jobs Hub Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jobs Hub, saddiqabad mor, Rawalpindi.

23/02/2024

فوری ضرورت برائے دوبئی
اکاؤنٹنٹ تعلیم بی کام
اکاؤنٹس کا تجربہ ھو
سیلری 4000درہم پلس اور ٹائم جو پاکستانی تقریبا320,000 بنتی ھے
فوری ویزا میل یا فی میل دونوں اپلائی کر سکتے ھیں

2.فی میل ریسپشنسٹ
تعلیم میٹرک ایف اے
جو اچھی اردو اور انگلش جانتی ھو۔۔۔سیلری 3000 درہم جو کے پاکستانی تقریباً 240,000 بنتی ھے
انشاللہ فوری ویزہ

مناسب خرچہ 330
25/08/2023

مناسب خرچہ 330

15/07/2023
22/06/2023

❓نوجوان ڈنکی کیوں لگاتے ہیں❓

👈لوگ اس لیے ڈنکی نہیں لگاتے کہ وہ غریب ہیں ۔بیس لاکھ روپے ادا کرنے والا مزدور تو نہیں ہوسکتا ۔ڈنکی لگانے والوں کی اکثریت اصل میں یورپ گئے ہوئے لوگوں کے رویے کی وجہ سے ڈنکی لگاتی ہے ۔ڈنکی لگانے والوں میں اسی فی صد کا تعلق کھاریاں،منڈیبہاؤالدین ،گجرات ،گوجرانوالہ یا اس کے ملحقہ علاقوں سے ہے ❗

👈یورپ پلٹ اور یورپ کے رہائشی ان مخصوص علاقوں میں اپنی دولت کی نمود نمائش کرتے ہیں ۔شادیوں میں ہیلی کاپٹر کرایے پر لیں گے ،بارات میں پاؤنڈ ،یورو ،ڈالر اڑایں گے سمارٹ فون پھینکیں گے ، سلے ،ان سلے کپڑے پھینکیں گے،جدید اسلحے سے فائرنگ کریں گے،مقامی ایم پی اے ،ایم این کو بلائیں گے۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔شادی میں بڑے شہروں سے سنگرز کو بلائیں گے ۔یوٹیوبرز جن میں اردو پوائنٹ اور ڈیلی پاکستان سرخیل ہیں وہ ان پر ویڈیوز بنائیں گے یوں ایک ماحول بنا دیا جاتا ہے ۔یہ سب کچھ دیکھ کر ایک نوجوان پڑھنے یا پاکستان میں کام کرنے کو ترجیح ہی نہیں دیتا ۔والدین سے دو کنال زمین بکوا کر ڈنکرز کے ہتھے چڑھ جاتا ہے۔اور یوں پاکستان سے ایران ،ایران سے ترکی اور ترکی سے موت۔۔۔۔۔ کا سفر شروع ہوتا ہے۔اور اس سے آگے جانے والے ۔۔۔۔۔۔بہت ہی آگے چلے جاتے ہیں ۔اور اپنے پیچھے آنسو اور پچھتاوا چھوڑ جاتے ہیں۔❗

👈اس کے لیے ڈنکی شارٹ کٹ اور آسان راستہ ہوتی ہے کیونکہ محض ایک سال پہلے ڈنکی پر پہنچنے والے اس کے گاؤ ں کے کسی فرد کے گھر جب یورو آتے ہیں ۔کچے سے پکے مکان بنتے ہیں ۔موٹر سائیکل سے گاڑی کا سفر طے ہوتا ہے ۔تو لامحالہ یہ تحریک کسی بھی موٹیویشنل سپیکر کی تقریر سے زیادہ کام کرتی ہے ۔لوگوں کا جب تک کومپلیکس ختم میں ہوتا ،آپ ڈنکی کبھی نہیں روک سکتے ۔آپ ساری دنیا کا ڈیٹا نکال لیں ڈنکی لگانے والے ممالک کی تعداد شاید دس سے زیادہ نہیں بنتی جن میں انڈیا ،بنگلہ دیش اور پاکستان سرفہرست ہے ۔یہ ہم خود ہیں جو ان نوجوانوں کو ڈنکی لگانے پر مجبور کرتے ہیں ۔ہماری طرف سے طرف رہنمائ و تحریک کی بجائے طعنے ہیں جو ہم ان نوجوانوں کو دیتے ہیں ۔اس یونان والے واقعے سے ڈنکی میں اضافہ ہو گا کیونکہ اب ایجنٹس نے نئے ملک اور علاقے دریافت کر لیے ہیں جہاں سے ڈنکی لگائ جا سکتی ہے ۔میں ان ممالک اور مخصو ص ممالک کا تزکرہ اس لیے نہیں کر رہا کہ اسے پڑھ کر انہیں مزید تحریک اور نیا راستہ نہ ملے۔❗

👈دولت کا اظہار بری بات نہیں ہے۔لیکن یہ طریقہ کار اور اس کی میڈیا میں تشہیر بہت قابل اعتراض ہے ۔❗
👈یو ٹیوبرز اپنے ویوز لینے کے لیے ہر ایسی شادی اور جگہ پر پہنچ جاتے ہیں ۔اور گھر والے مزے لے لے کر فضول خرچی کے قصے سنائیں گے ۔❗

👈مہنگی شادیاں دنیا میں ہر جگہ ہوتی ہیں ۔لیکن ان کا دائرہ کار محدود ہوتا ہے ۔آس پاس رہنے والوں کو بھی پتہ نہیں چلتا کہ کیا ہو رہا ہے ۔ہمارے ہاں ایک سالگرہ کے فنکشن کا پورے شہر کو پتہ چلتا ہے ۔اور شور شرابے اور غلط پارکنگ کی وجہ سے پورا محلہ پریشان رہتا ہے۔❗

👈آپ ان مخصوص علاقوں میں اس نمود و نمائش پر پابندی لگائیں ۔بائیو فینس لگائیں ،ٹیکنکل ادارے کھولیں ،نوجوانوں کی کو نسلنگ کریں۔ اس طرح کی فضول شادیوں کی کوریج پر پابندی لگائیں ۔آپ اگر ان علاقوں کے رہائشی ہیں تو ایسی شادیوں کا بایکاٹ کریں ۔❗

🌿اس ڈنکی کا آسان اور بہتر حل موجود ہے۔اس پر عمل پیرا ہوں ۔
انہی پیسوں سے گلف میں سکل سکھ کر آئیں ،اور ایک سال کے بعد اسی یورپ میں جہاز پر بیٹھ کر جائیں ،کشتی یا بحری جہاز میں نہیں ۔۔۔۔۔۔❗

😪ماؤں کو مرتے دم تک روتا نہ چھوڑیں ،بے چاری رو رو کر آنسو خشک کر لیتی ہیں ۔

🌿ڈنکی نہیں ۔۔۔۔۔ویزہ 🌿
✍️ ڈاکٹر ندیم شہزاد چوہدری 💞

📢الحمدللہ:آن لائن انٹرویوز/=================⬅️ *صرف اورصرف گلف یا یواےای کے ریٹرن ہنر مند افراد کی فوری ضرورت ہے۔*⬅️ *ان...
09/06/2023

📢الحمدللہ:آن لائن انٹرویوز/
=================
⬅️ *صرف اورصرف گلف یا یواےای کے ریٹرن ہنر مند افراد کی فوری ضرورت ہے۔*
⬅️ *انشاءاللہ انٹرویوز/ٹیسٹس10جون بروز ہفتہ *
👈الیکٹریش۔تنخواہ1600درہم۔
👈پلمبر۔تنخواہ1600درہم۔
☆ڈیوٹی09گھنٹے + اور ٹائم۔
☆تجربہ کم از کم 02 سال کا ہونا چاہیئے۔
👈 *تمام خواہشمند حضرات کے نیچے دئیے گیے کاغذات فوری طور پر واٹس ایپ کریں۔*
1۔سی وی(فون نمبر لازمی درج کریں)
2۔ پاسپورٹ
3۔ آئ ڈی کارڈ
4۔ ایک سفید بیک گراؤنڈ تصویر
خرچہ 360

🇴🇲 *فوری ضرورت برائے  عمان*🇴🇲🔻 *فوری روانگی جو لوگ جانے کے خواہشمند ہیں آج ہی اپنے ڈاکومنٹس واٹس ایپ کریں* 🔺 ⬅️ *سٹرکچر ...
15/05/2023

🇴🇲 *فوری ضرورت برائے عمان*🇴🇲

🔻 *فوری روانگی جو لوگ جانے کے خواہشمند ہیں آج ہی اپنے ڈاکومنٹس واٹس ایپ کریں* 🔺

⬅️ *سٹرکچر انجنیئر*
*تنخواہ قابلیت اور تجربے پر*

⬅️ *کوالٹی کنٹرولر*
*تنخواہ قابلیت اور تجربے پر*
⬅️ *کوانٹٹی سروئیر*
*تنخواہ قابلیت اور تجربے پر*

⬅️ *پلاننگ انجنیئر*
*تنخواہ قابلیت اور تجربے پر*
⬅️ *ڈرائیور صرف پی ڈی او لائسنس ہولڈر*
*تنخواہ 160 سے 190 عمانی ریال*

ڈیوٹی 9 گھنٹے + اوور ٹائم
▪️عمر 20 سے 40 سال
▪️ معاہدہ مدت 02 سال
▪️ رہائش میڈیکل کھانا ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی
*برائے رابطہ*
03455333113

07/05/2023

🇦🇪 *فوری ضرورت برائے UAE مشہور و معروف کمپنی*🇦🇪

🔻 *صرف وہ بندے اپنے مکمل کاغذات PDF فائل بنا کے واٹس ایپ کریں جو ٹیسٹ انٹرویو کے لیے آئیں گے ٹیسٹ انٹرویو 14 مئی کو ہونگے* 🔺

⬅️ *میسن*
*تنخواہ = 1200 + اور ٹائم*

⬅️ *سٹیل فکسر*
*تنخواہ = 1200 + اور ٹائم*

⬅️ *شٹرنگ کارپینٹر*
*تنخواہ = 1200 + اور ٹائم*

⬅️ *پلمبر*
*تنخواہ = 1200 + اور ٹائم*

⬅️ *الیکٹریشن*
*تنخواہ = 1200 + اور ٹائم*

▪️عمر 19 سے 40 سال
▪️ معاہدہ مدت 02 سال
▪️ رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی
واٹس ایپ نمبر 03455333113

29/04/2023

Journalist

Address

Saddiqabad Mor
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jobs Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share