25/09/2025
*FRESHERS PAKISTANIS*
نوٹ: سلیکشن کے بعد کاغذات یو اے ای ایمبیسی سے تصدیق کروانے ضروری ہیں
انگلش بولنا اور سمجھنا آتی ہو انٹرویو پاس کر سکتا ہو
اصل پاسپورٹ کے بغیر انٹرویو نہیں لیا جائے گا
صرف وہی حضرات تشریف لائیں جو جانے کے خواہشمند ہیں، سیف اسسمنٹ والے حضرات اپنا وقت ضائع نہ کریں
دور سے آنے والے حضرات انگلش اور قد کی ڈیمانڈ کو مدنظر رکھ کر تشریف لائیں
*Documents Required*
* CV
* ID CARD (clearly high resolution scanned)
* Passport (First Page, Second Page and main Page Clearly scanned)
* educational documents (clearly scanned )
* white background Picture (Passport Size
*ALL DOCUMENTS CLEARLY SCANNED IN ONE PDF*