14/01/2026
ایک بہترین موقع ان تمام افراد کے لیے جو سعودی عرب میں کام کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ ایک چینی سولر پاور پلانٹ میں فوری طور پر ملازمتوں کے مواقع دستیاب ہیں۔ درج ذیل تفصیلات کے مطابق جابز، تنخواہیں اور ڈیوٹی ٹائم دستیاب ہیں:
1. *عامل عادی (جنرل لیبر)* - 70 آسامیوں
- تنخواہ: 1200 سعودی ریال (غیر تعلیم یافتہ)
- تنخواہ: 1300 سعودی ریال (تعلیم یافتہ)
- ڈیوٹی ٹائم: 10 گھنٹے روزانہ
2. *الیکٹریشن (سولر پلانٹ تجربہ کار)* - 20 آسامیوں
- تنخواہ: 1700 سعودی ریال
- ڈیوٹی ٹائم: 10 گھنٹے روزانہ
3. *فورمین الیکٹریشن (ڈرائنگز کی معلومات ضروری)* - 10 آسامیوں
- تنخواہ: 2000 سعودی ریال
- ڈیوٹی ٹائم: 10 گھنٹے روزانہ
اضافی سہولات:
- رہائش کمپنی کی طرف سے فراہم کی جائے گی
- ٹرانسپورٹ کی سہولت مفت
- میڈیکل سہولت مفت
- اوور ٹائم بھی دستیاب ہے
اہلیت:
- عمر: 21 سے 25 سال
- قد: کم از کم 1.68 فٹ (5 فٹ 6 انچ)
- تعلیم یافتہ افراد کو ترجیح دی جائے گی
دلچسپی رکھنے والے حضرات اپنا پاسپورٹ جمع کروائیں۔ پاسپورٹ جمع کروانے کے بعد انٹرویو کے لیے کال موصول ہوگی۔
ملازمتوں کی محدود تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے، درخواست دینے میں تاخیر نہ کریں اور اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں۔