Aj&k Manpower Pakistan

Aj&k Manpower Pakistan اسلام علیکم اے جے اینڈ کے مین پاور سعودیہ دوبی اور تمام عرب ممالک کے ویزے لینے اور لگوانے کے لیے دئیے گے نمبر پے رابطہ کرے

01/07/2025
فوری ضرورت سعودی عرب شرکہ بس ڈرایور  1500+200سعودی لاسنس گلف لاسنس نقل ثقیل  حافلہ کبیرہ۔ اور پاکستانی لاسنس بس کی ویڈو ...
01/07/2025

فوری ضرورت سعودی عرب

شرکہ

بس ڈرایور

1500+200
سعودی لاسنس گلف لاسنس نقل ثقیل حافلہ کبیرہ۔ اور پاکستانی لاسنس
بس کی ویڈو چاھے چلانے کی بندے کی
پاکستانی فرش بس ڈراہیور
جن کو آٹو بس نیو ماڈل کی بسے چلانے کا تجربہ ہو اپنی بس چلانے کی وڈیوں سنڈ کرے صاف ستھرے ڈرس میں انگلش میں انٹروڈیوس کرواے ساتھ اپنے بس چلانے کا اکسپرنس بناے سلکش کے کال کی جاے گی

#پاکستان #کویت #لیزر #خوشحبری #کنسٹرکش

فوری ضرورت برائے سعودی عرب 2 تاریخ آفس میں ہونگے بہت اچھی کمپنی جس بھائی نے شامل ہونا وہ صبح 9 بجے آفس میں آے          #...
30/06/2025

فوری ضرورت برائے سعودی عرب
2 تاریخ آفس میں ہونگے بہت اچھی کمپنی جس بھائی نے شامل ہونا وہ صبح 9 بجے آفس میں آے
#پاکستان #کویت #خوشحبری
#لیبر #کنسٹرکش #لیزر

فوری ضرورت سعودی عرب بس ڈراہیور گلف لائسنس ہولڈرز  جو انگلش زباں پر عبور رکھتے ہو مناسب خرچہ           #پاکستان  #کویت  ...
26/06/2025

فوری ضرورت سعودی عرب بس ڈراہیور گلف لائسنس ہولڈرز جو انگلش زباں پر عبور رکھتے ہو مناسب خرچہ
#پاکستان #کویت #خوشحبری

25/06/2025

فروری ضرورت سعودی عرب ڈرکٹ شرکہ

کنسٹرکشن لیبر

فوری E نمبر ابھی بندے کے تیار میڈیکل اور ڈاکومنٹس سنڈ کرے

سیلری 900 پلس 200

پلس اور ٹاہم 8 گھنٹے ڈیوٹی

عمر کی حد 40 سال تک

بندے کو E نمبر کے بعد تین تاریخ کو ایگریمنٹ ساہن کرنے کے لیے

ڈلیگش کی موجودگی میں پیش کرنا پڑھے گا
#پاکستان

https://chat.whatsapp.com/EE44ABjwrLC7jKMrvlGCyjانفارمیشن جاب گروپ تمام ویزہ کی معلومات کے لیے ہمارا گرپ جوائن کریں     ...
25/06/2025

https://chat.whatsapp.com
/EE44ABjwrLC7jKMrvlGCyj
انفارمیشن جاب گروپ تمام ویزہ کی معلومات کے لیے ہمارا گرپ جوائن کریں
#سعودیا #پاکستان #کویت

WhatsApp Group Invite

24/06/2025

فوری ضرورت سعودی عرب شرکہ
کنسٹرکشن کمپنی لیبر
سیلری 800 پلس 200
عمر 21 سے 40 سال
پاسپورٹ کی کاپی ایک عدد تصویر شناختی کارڈ کی کاپی پی ڈی ایف سنڈ کرے اس کے کال کی جاے گی ۔
بندے نے کنسٹرکشن کا کام کرنا لیبر کا ۔
#پاکستان
#سعودیا #خوشحبری

فوری ضرورت سعودی عرب فرش ٹرالہ ڈراہیور انٹرویو کے لیے افس تشریف لاہے   #پاکستان    #سعودیا    #کویت
24/06/2025

فوری ضرورت سعودی عرب فرش ٹرالہ ڈراہیور انٹرویو کے لیے افس تشریف لاہے

#پاکستان #سعودیا #کویت

فوری ضرورت  ہاؤس ڈرائیورز جن کے پاس سعودی کا یا گلف کا لائسنس ۔ 1. سابق بیرون ملک صرف 25-40 سال کی عمر میں  2.ڈراہیور کی...
17/06/2025

فوری ضرورت ہاؤس ڈرائیورز جن کے پاس سعودی کا یا گلف کا لائسنس ۔
1. سابق بیرون ملک صرف 25-40 سال کی عمر میں
2.ڈراہیور کی خدمت پیش کرنے کے قابل ہو
3. پہلے ہاؤس ڈرائیور کے طور پر کام کیا ہو
4. ہاؤس ڈرائیور کے طور پر کام کرنے کے لیے تیار ہو
5. سعودی ٹریفک کے تمام قوانین کو جانتا ہے۔
6. نیویگیشن/میپ ریڈر جانتا ہے۔
7. دستی اور آٹو کار چلانے کا طریقہ جانتا ہے ہو
8. عربی بولتا آتی ہو
9. دیے گئے کاموں کو مکمل کرنے کے لیے تیار ہو
10. تنخواہ 1400 Sr پلس 200 Sr کھانے کے لیے ہے۔
11. رہائش فراہم کی جاتی ہے۔
میڈیکل دیا جاے گا اپنے ڈاکومنٹس سنڈ کرے سلیکشن کے بعد میڈیکل کے لیے بلایا جاے گا
#خوشحبری #پاکستان

06/06/2025

میری طرف سے آپ سب کو عید الاضحی مبارک۔ محبتیں بانٹیں، دل جیتیں اور اللہ کی دی ہوئی رحمتوں پر شکر گزار رہیں۔

الحمداللہ رب العالمین کویت سے اشو ویزہ جو سب سے پہلے ہم نے اپنے ادارے سے پیش کیا تمام بھائیوں کی دعائیں اور آپ کا اعتماد...
04/06/2025

الحمداللہ رب العالمین کویت سے اشو ویزہ جو سب سے پہلے ہم نے اپنے ادارے سے پیش کیا تمام بھائیوں کی دعائیں اور آپ کا اعتماد اللّٰہ پاک سب کے لیے رزق کے دروازے کھولے
#پاکستان #خوشحبری
#کویت # #سعودیا

Address

Rawalpindi West Ridge

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aj&k Manpower Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aj&k Manpower Pakistan:

Share

Category