Daily jobs For Balochistan

Daily jobs For Balochistan اس پیج میں نوکری کے اشتہارات نیوز پرانے حل شدہ پیپر اور آنے والے جاب کی سب سے پہلے آپ کو آگاہ کرنا ہے۔

عوامی اطلاع
26/07/2026

عوامی اطلاع

26/07/2026

Follow and Share please

محکمہ فشریز اینڈ کوسٹل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ، حکومت بلوچستان کا ہے... جو صوبے کے مختلف اضلاع کے لیے خالی آسامیوں (گریڈ B-01...
25/07/2026

محکمہ فشریز اینڈ کوسٹل ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ، حکومت بلوچستان کا ہے...

جو صوبے کے مختلف اضلاع کے لیے خالی آسامیوں (گریڈ B-01 اور B-05) پر بھرتی کے حوالے سے جاری کیا گیا ہے۔ اس میں لائف گارڈ اور کانسٹیبل کی آسامیوں کے لیے شرائط، تعلیمی قابلیت، جسمانی معیار اور درخواست جمع کرانے کا طریقہ درج ہے.

Islamabad Police 🚨 Test will be Computer based and MCQs. Shayed VU hi le test. End of September mai pura process complet...
23/07/2026

Islamabad Police 🚨
Test will be Computer based and MCQs. Shayed VU hi le test. End of September mai pura process complete ho Jaye ga recruitment ka.

Good luck

اسلام آباد ہائیکورٹ
21/07/2026

اسلام آباد ہائیکورٹ

20/07/2026

بلوچستان بورڈ
نے ایف اے/ ایف ایس سی کا رزلٹ جاری کردیا

🚨 نیشنل پولیس فاؤنڈیشن جابز 2026📢 نیشنل پولیس فاؤنڈیشن (NPF) نے مختلف عہدوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے۔✅ متعدد آسامیا...
19/07/2026

🚨 نیشنل پولیس فاؤنڈیشن جابز 2026

📢 نیشنل پولیس فاؤنڈیشن (NPF) نے مختلف عہدوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا ہے۔

✅ متعدد آسامیاں
📋 اہل امیدوار مقررہ تاریخ سے پہلے درخواست جمع کروائیں۔
⏳ آخری تاریخ: 02 اگست 2026

مزید سرکاری نوکریوں کی بروقت اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔

📢 ملٹری اکاؤنٹنٹ جنرل آفس جابز 2026بلوچستان کے لیے 127 آسامیوں کا اشتہار جاری کر دیا گیا ہے۔✅ مختلف عہدوں پر بھرتی📝 آن ل...
19/07/2026

📢 ملٹری اکاؤنٹنٹ جنرل آفس جابز 2026

بلوچستان کے لیے 127 آسامیوں کا اشتہار جاری کر دیا گیا ہے۔

✅ مختلف عہدوں پر بھرتی
📝 آن لائن درخواستیں جمع کروائیں
⏳ مقررہ آخری تاریخ سے پہلے اپلائی کریں۔

مزید سرکاری نوکریوں کی بروقت اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔

19/07/2026

ایف بی آر انسپکٹر کی 160 آسامیوں کا امکان

🔔 اہم اپڈیٹ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) میں انسپکٹر (BPS-16) کی 160 آسامیوں کا اشتہار جلد فیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC) کے ذریعے جاری کیے جانے کا امکان ہے۔

📢 مزید مستند اپڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔

محکمہ سماجی بہبود خصوصی تعلیم حکومت بلوچستان نے مختلف آسامیوں پر عارضی (کنٹریکٹ) بنیادوں پر درخواستیں مطلوب ہے.مزید معلو...
18/07/2026

محکمہ سماجی بہبود خصوصی تعلیم حکومت بلوچستان نے مختلف آسامیوں پر عارضی (کنٹریکٹ) بنیادوں پر درخواستیں مطلوب ہے.مزید معلومات کے لیے ہمارے پیج کو لائیک کریں اور فالونگ کریں ۔۔

Address

Quetta Brori West Bypass
Quetta

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily jobs For Balochistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily jobs For Balochistan:

Shortcuts

Share