09/09/2026
اگر آپ اتنی تحقیق اور بھاگ ڈور کر سکتے ہیں جتنا آپ ایک ٹی وی، فریج یا پھر موبائل فون لینے سے پہلے کرتے ہیں تو آپ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی کام کر کے پیسے بنا سکتے ہیں۔
آپ کام سیکھنے کے لیے میرا بائیس لیکچرز کا کورس لیں اور سیکھ کر کام کا آغاز کریں۔ کورس کی تفصیلات کے لیے کمنٹس سیکشن میں موجود میرے WhatsApp نمبر پر رابطہ کریں.