Govt of Balochistan Jobs Alert Information Updates

Govt of Balochistan Jobs Alert Information Updates Ťhàț's Pągë foř Jųsť Çuřřręńt Ģóvt of Bąloçhištan Jòbś Àlerț IńForÙpďat

Official Page Ťhàț's pągë foř jųsť Çuřřręńt Ģóvt of Bąloçhištan Jòbs Àlerț InForMation ànď Ùpďateś Přòvìdińg Cŕeďibĺè Aùthéņtic añd Réliăblę Ińfořmatìoň abòut
thê lâtëśt Jöbş Alèřt & Nòtificátion Sćhôlar§hips oŕ Admission

àĺĺ abôút Bàĺochiśtan Depártméñts wìth Rèspônśibility ķeep itś Aúdîéñcê Ińforméđ Updàtęś Aĺĺ of thûs fòr ýoū

۔۔۔۔۔۔۔۔۔
((ہرخبر آپکی خبر سب پہلے آپ کے ساتھ ))
بلوچستان کی تازہ ترین گورنمنٹ جابز اور دیگر نوکریوں کی معلومات کے لئے ہمارے پیج کو لائیک کریں۔�

*🌸بلوچستان پولیس میں *BPS-07 کانسٹیبل*کی خالی آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں*  *ضلعے*: پشین، قلات، مستونگ، قلعہ عبدا...
05/09/2026

*🌸بلوچستان پولیس میں *BPS-07 کانسٹیبل*کی خالی آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں*
*ضلعے*: پشین، قلات، مستونگ، قلعہ عبداللہ، زیارت، کچھی، اورناچ، دُکی
اہلیت - مرد امیدوار
عمر*: 18 سے 28 سال
خواتین امیدوار BS-07*
- *تعلیم*: میٹرک
- *عمر*: 18 سے 30 سال
*آخری تاریخ*: *10-10-2026* تک فارم جمع کروانے ہیں
*آن لائن رجسٹریشن کیلئے*۔۔۔
https://chat.whatsapp.com/Ipv2iRjouW6E0nWvNvvJwp?s=cl&p=a&ilr=1

3. *ویب سائٹ*: www.balochistanpoli
https://chat.whatsapp.com/Ipv2iRjouW6E0nWvNvvJwp?s=cl&p=a&ilr=1
مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو فالو کریں 👇🍁
https://whatsapp.com/channel/0029Va8QBSIBFLgdFiuXJA15

05/09/2026
🌸*اپنے بزنس کی پروموشن کروائیں* *اگر* *آپ اپنے واٹس ایپ گروپ، چینل، ٹیوشن، لینگویج کورس، آن لائن سروس یا کسی بھی بزنس کی...
05/09/2026

🌸*اپنے بزنس کی پروموشن کروائیں*

*اگر* *آپ اپنے واٹس ایپ گروپ، چینل، ٹیوشن، لینگویج کورس، آن لائن سروس یا کسی بھی بزنس کی پروموشن کروانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں*۔

🍁 ```سستے اور مناسب ریٹ میں پروموشن```

*رابطہ نمبر:*https://Wa.me/+923332402760

*اپنے کام کو زیادہ لوگوں تک پہنچائیں — آج ہی رابطہ کریں!*
https://Wa.me/+923332402760

پاکستان آرمی میں سپاہی (کلرک، کک) کی بھرتی کے لیے مطلوبہ قابلیت کے حامل حضرات سے درخواستیں مطلوب ہیںاہلیت:بلوچستان کے مر...
04/09/2026

پاکستان آرمی میں سپاہی (کلرک، کک) کی بھرتی کے لیے مطلوبہ قابلیت کے حامل حضرات سے درخواستیں مطلوب ہیں
اہلیت:
بلوچستان کے مرد شہری
* عمر: 17½ سے 23 سال
* قد:
* سپاہی: 5 فٹ 4 انچ (163cm)
* کلرک/کک: 5 فٹ 3 انچ (160cm)
* ملٹری پولیس: 6 فٹ
* سویپر/سینیٹری ورکر: 5 فٹ 3 انچ (160cm)
تعلیمی قابلیت:
* سپاہی: میٹرک یا مساوی یا اس سے زیادہ
* کک: مڈل یا اس سے زیادہ
* سویپر/سینیٹری ورکر: خواندہ (زیادہ سے زیادہ تعلیم پرائمری)
* اقلیتوں کے لیے مخصوص کوٹہ
* کلرک: انٹرمیڈیٹ یا اس سے زیادہ (کمپیوٹر ڈپلومہ رکھنے والے اور اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کو ترجیح دی جائے گی)
ضروری کاغذات - سپاہی:
* لوکل یا ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کی اصل بمعہ 2 عدد فوٹو کاپی
* تعلیمی سرٹیفکیٹ کی اصل بمعہ 2 عدد فوٹو کاپی
* 6 عدد پاسپورٹ سائز فوٹوگراف
* اپنا اور والد کا شناختی کارڈ بمعہ 2 عدد فوٹو کاپی
انتخابی طریقہ کار:
آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سنٹر سبی میں بھرتی کی تفصیلات اور رابطہ کار۔
(کوہلو، ڈیرہ بگٹی، جعفرآباد، نصیرآباد، صحبت پور، اور جھٹ پٹ کے خواہش مند آنلائن رجسٹریشن کے لیے رابطہ کرسکتے ہیں 03332402760

🌸*درخواستیں مطلوب ہیں*ورکرز ویلفیئر بورڈ بلوچستان کے زیرِ اہتمام ماڈل ہائر سیکنڈری اسکول برائے طلباء و طالبات میں تدریسی...
04/09/2026

🌸*درخواستیں مطلوب ہیں*
ورکرز ویلفیئر بورڈ بلوچستان کے زیرِ اہتمام ماڈل ہائر سیکنڈری اسکول برائے طلباء و طالبات میں تدریسی و غیر تدریسی عارضی اسامیوں پر بھرتی کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔
WhatsApp 48 .....
https://chat.whatsapp.com/Ipv2iRjouW6E0nWvNvvJwp?s=cl&p=a&ilr=1
مزید معلومات کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو فالو کریں 👇🍁
https://whatsapp.com/channel/0029Va8QBSIBFLgdFiuXJA15

*پرنس شہزاد آن لائن شاپنگ سینٹر* 👑  _`ہر چیز ایک جگہ - بہترین معیار، مناسب قیمت`_*`ہماری سہولیات:`1.  `*اعتماد کی پہچان*...
03/09/2026

*پرنس شہزاد آن لائن شاپنگ سینٹر* 👑

_`ہر چیز ایک جگہ - بہترین معیار، مناسب قیمت`_

*`ہماری سہولیات:`
1. `*اعتماد کی پہچان* - 100% اوریجنل پروڈکٹس`
2. `*تیز اور محفوظ ڈیلیوری* - پورے پاکستان میں`
3. `*آن لائن آرڈر*کی سہولت*`
4. `*آسان ریٹرن اور ایکسچینج*`|
*ہم کیا بیچتے ہیں:*
مردانہ *|کپڑے، بلوچی ڈریس، گھڑیاں، جوتے، پرفیوم*، کاسمیٹکس، بیگ، موبائل لوازمات، الیکٹرانکس*`، گھریلو سامان، کھلونے، شال/اسکارف، بلوچی واسکٹ، دستار، زعفران، شلاجیت، ڈرائی فروٹس اور بہت کچھ.`..
*آرڈر کے لیے رابطہ کریں:*
📱 *WhatsApp: 03103613329*
📱 *WhatsApp: 03313306610*
*عبدالقهار لاشاری - پروپرائٹر*
_`*آن لائن آرڈر کریں* *گھر بیٹھے حاصل کریں*`
WhatsApp
03313306610
https://wa.me/message/DRVK7YSTDL7YA1

Address

Zarghun Quetta Balochistan
Quetta Cantonment
87300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt of Balochistan Jobs Alert Information Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Govt of Balochistan Jobs Alert Information Updates:

Shortcuts

Share