Chitral Recruiting Agency

Chitral Recruiting Agency Saudi Arabia � working visa's possess fast,effective and efficient

09/04/2025

سعودی عرب کیلے میڈیکل فیس می اضافہ 19000سے اب 24000 ھو گیہ

06/04/2025

اقامہ ھولڈرز کیلئے کوئی پابندی یا ٹائم فریم نہیں ہے۔۔یہ عارضی پابندی صرف ویزٹ عمرہ بزنس ویزہ والوں کیلئے ہیں۔💞🇸🇦🇵🇰

سعودی عرب کی طرف سے 14 ملکوں پر سفری پابندیاں لگائی گئی ہیں۔ان پابندیوں کا تعلق موسم حج سے ہے ۔حج کے موسم میں ان چودہ مل...
05/04/2025

سعودی عرب کی طرف سے 14 ملکوں پر سفری پابندیاں لگائی گئی ہیں۔

ان پابندیوں کا تعلق موسم حج سے ہے ۔

حج کے موسم میں ان چودہ ملکوں سے دو طرح کے لوگ سعودی عرب جاسکیں گے وہ لوگ جن کے پاس حج کا ویزہ ہو یا پھر سعودی اقامہ ہولڈرز جو چھٹی پر اپنے ملک آئے تھے ۔

ملٹی پل ویزہ ہولڈرز،شارٹ بزنس ویزہ ہولڈرز ،فیملی ویزٹ ویزہ ہولڈرز،ٹورسٹ ویزہ ہولڈرز موسم حج میں سعودی عرب کا سفر نہیں کرسکیں گے۔

اس پابندی کا پس منظر یہ ہیکہ لوگ عام ویزے پہ آکر غیر قانونی طور پر حج پر چل دیتے ہیں جسکی وجہ سے حج انتظامات میں خلل پڑ جاتا ہے
چونکہ سرکاری اعداد و شمار میں یہ لوگ حجاج میں شامل نہیں ہوتے ہیں چنانچہ انکی کثرت قانونی طور پر حج کرنے والوں کیلئے مشکلات کا باعث بنتی ہیں۔

لہذا سعودی عرب کی طرف سے لگائی گئی یہ پابندی عارضی ہے،موسم حج کے بعد ختم ہوگی ۔

؛ *پاکستان سے سفر کرنے والے مسافر کے لیے صرف پولیو ویکسینیشن درکار ہے*، پولیو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سفر سے کم از کم 4 ہفتے ...
06/02/2025

؛ *پاکستان سے سفر کرنے والے مسافر کے لیے صرف پولیو ویکسینیشن درکار ہے*، پولیو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ سفر سے کم از کم 4 ہفتے پہلے جاری کیا جانا چاہیے۔ سعودی شہری اور *اقامہ رہائشی ویزہ* رکھنے والے پولیو ویکسین کی ضرورت سے *استثنیٰ* ہیں۔ یہ بھی نوٹ کریں؛ جدہ ہوائی اڈے پر ہیلتھ سرویلنس کے ڈائریکٹر نے تصدیق کی ہے کہ *پولیو ویکسین سرٹیفکیٹ جس پر ہسپتال کی مہر (سرکاری یا نجی) ہو قبول کی جائے گی۔

👉 *IQAMA HOLDER NO NEED POLIO CARD*

30/01/2025

اہم اطلاع

وہ افراد جو 9 فروری 2025 کے بعد سعودی عرب کا سفر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، براہ کرم درج ذیل ہدایات پر عمل کریں:

فلائٹ سے کم از کم چار ہفتے قبل پولیو ویکسین لگوانا لازمی ہے۔
فلائٹ سے کم از کم دس دن قبل مینگوکوکل ویکسین کا حصول ضروری ہے۔
مقررہ ویکسین کے بغیر سفر کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ براہ کرم پیشگی تیاری کریں اور اپنا سفر محفوظ و بے فکر بنائیں۔

22/11/2024

*قابل احترام مسافر حضرات!*
آپ سے گزارش ہے کہ جن کی فلائیٹ *23,24,25 نومبر* کو اسلام آباد نیو ائیرپورٹ سے ہے۔ وہ فلائٹ ٹائم سے کم از کم 10 یا 12 گھنٹے پہلے ائیرپورٹ کے لیے نکل جائیں تاکہ ٹکٹ ضائع ہونے سے بچا جا سکے۔ چونکہ کل سے اسلام آباد میں دھرنا شروع ہے جس کی وجہ سے مختلف راستے آج سے ہی بند کرنا شروع کر دیے گئے ہیں.

09/10/2024

پشاور انٹرنیشنل ائیرپورٹ بند
باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ پشاور 5دن کے لیے 18 تا 22اکتوبر ہمہ وقت ہوائی ٹریفک کے لیے بند کردیا جائے گا۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی کے اعلامیہ کے مطابق ائیر پورٹ کی بندش رن وے کی ضروری تعمیر ومرمت کے باعث کی گئ ہے۔۔

03/10/2024

*اسلام علیکم*
تمام ساتھیوں سے درخواست ہے کہ جن کی فلائیٹ کل 4 اکتوبر کو اسلام آباد نیو ائیرپورٹ سے جا رہا ہے۔ وہ فلائٹ ٹائم سے کم از کم 12 یا 14 گھنٹے پہلے اسلام آباد نیو ائیرپورٹ پہنچ جائیں۔ کیونکہ کل 4 اکتوبر سے اسلام آباد میں دھرنا شروع ہونے والا ہے۔تاکہ آپ کو پھر ائیرپورٹ پہنچنے میں دشواری نہ ہو.

05/12/2023
22/11/2022

Qatar visa avalible

Address

Dir Lower, Timargara, KPK
Peshawar
42000

Telephone

0092945824409

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chitral Recruiting Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share