Mahail Overseas Employment Promoter

Mahail Overseas Employment Promoter MAHAIL Overseas Employment Promoters is human resource consultancy firm that provide & facilitate comprehensive range of services including all areas of hu

MAHAIL Overseas Employment Promoters concern is to deliver the best quality manpower and recruitment service to our client, by providing highly trained, experienced professionals and highly skilled and semi-skilled workers.

29/12/2023
30/11/2020

اطلاع عام
ایسے افراد جو سعودی عرب، دبئی اور جس اور ملک میں ورک ویزہ پر جا رھے ھیں پروٹیکٹر کے لئے بنک اکاونٹ ضروری ہے

شکر الحمد للّٰہ سعودی کونسلیٹ کراچی کل سے نیا کام شروع کر رھا ہیں محائل اوورسیز
17/11/2020

شکر الحمد للّٰہ سعودی کونسلیٹ کراچی کل سے نیا کام شروع کر رھا ہیں
محائل اوورسیز

MAHAIL OVERSEAS MPD/2380/PWR
30/10/2020

MAHAIL OVERSEAS MPD/2380/PWR

محائل اوورسیز MPD/2380/PWR خوشخبری ۔۔۔۔۔گیمکا نے سعودی عرب میڈیکل کے لئے اپنی وئب سائڈ کھول دی۔آپ کسی بھی وقت ویب سائڈ س...
29/10/2020

محائل اوورسیز MPD/2380/PWR خوشخبری ۔۔۔۔۔گیمکا نے سعودی عرب میڈیکل کے لئے اپنی وئب سائڈ کھول دی۔آپ کسی بھی وقت ویب سائڈ سے میڈیکل کے لئے ٹوکن حاصل کرسکتے ہیں ٹوکن کے لیے رابطہ کر سکتے ھو
/*سعودی عرب کی ویزا پراسسنگ (اسلام آباد ، کراچی) دونوں ایمبیسیز سے کروانے کیلئے وکالہ ہمارے مکتب پر بنوائیں اور تیز ترین* *پراسسنگ کی سہولت حاصل کریں*۔

Carefully from  Fake Demands
02/10/2020

Carefully from Fake Demands

PAKISTAN OVERSEAS EMPLOYMENT PROMOTERS (POEPA) ELECTION 2020-21 WIN FROM ALL PAKISTAN
02/10/2020

PAKISTAN OVERSEAS EMPLOYMENT PROMOTERS (POEPA) ELECTION 2020-21 WIN FROM ALL PAKISTAN

01/10/2020

تمام عرب ممالک کے لئے میڈیکل شروع ہوگئے ہیں،
سعودی عرب, مسقط عمان, بحرین

01/10/2020

محترم جناب سنٹرل چئرمین پوئپا
اسلام علیکم
سعودی ایمبیسی اسلام آباد ورکنگ شروع کر چکی اگلے مرحلے میں یقیناً کراچی قونصلیٹ ویزہ سیکشن بھی اوپن ہو گا
کرونا کی وجہ سے ہزاروں اسٹیمپڈ ویزے ایکسپائر ہو چکے ہیں زیادہ تر ورکرز نے کفیل سے براہ راست ویزہ نہیں لیا ہوتا ان ویزوں کو کفیل /سفارہ سے کینسل کروانا اور پھر خارجہ سے دوبارہ بیلنس کروانا اور پھر دوبارہ پاسپورٹ جمع کروانا بہت پیچیدہ اور مشکل پراسیس ہے جس پر مہینوں لگ سکتے ہیں
اصولی طور پر تو ایکسپائر ویزوں کو پروموٹر کے لیٹر ہیڈ پر ایکسٹینڈ ہو نا چاہئے البتہ ورکر کی تبدیلی کی صورت میں نیا ویزہ لگنا چاہئے -
پروموٹرز پہلے ہی بہت مشکل حالات میں ہیں ان کو مزید کوفت اور پریشانی سے بچائیں -
جناب سنٹرل چئرمین صاحب و دیگر عہدیداران آپ سے درخواست ہے کہ سعودی قونصلیٹ کراچی/سفارہ اسلام آباد سے اس مسئلے کو حل کروانے کے لئے فوری کوشش کریں تاکہ ورکرز اپنے پہلے ویزوں پر ہی جلد از جلد سعودی عرب جا سکیں اس سے ساری کمیونٹی سکھ کا سانس لے سکے ۔شکریہ
قیصر علی محائل اوورسیز

تمام مسافروں کو اپنے ھوائی سفر کے دوران ان قوائد اور ضوابط کی پابندی کریں
29/09/2020

تمام مسافروں کو اپنے ھوائی سفر کے دوران ان قوائد اور ضوابط کی پابندی کریں

شکر الحمدللّٰہ سعودی کونسلیٹ اسلام آباد نے بھی کام شروع کر دیا ھے۔سعوری عرب کے لیے تیز ترین پروسس کا با اعتماد ادارہ محا...
27/09/2020

شکر الحمدللّٰہ سعودی کونسلیٹ اسلام آباد نے بھی کام شروع کر دیا ھے۔
سعوری عرب کے لیے تیز ترین پروسس کا با اعتماد ادارہ محائل اوورسیز لائسنس نمبر MPD/2380/PWR
رابطہ: قیصر علی 5866833-92300

Address

Office No: 8 2nd Floor Shan Plaza Sikandarpura Chowk Near Shawal Hotel Hashtnagri G. T Road
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
18:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

0092-91-222-0136

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mahail Overseas Employment Promoter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mahail Overseas Employment Promoter:

Share

Category