Ex-Fata update

Ex-Fata update welcome to all of you! A page for the wide information

آج کی حدیث شریف20 ربیع الاول 1448ھ03 ستمبر 2026ء جمعرات
03/09/2026

آج کی حدیث شریف
20 ربیع الاول 1448ھ
03 ستمبر 2026ء جمعرات

آج کی حدیث شریف19 ربیع الاول 1448ھ02 ستمبر 2026ء بدھ
02/09/2026

آج کی حدیث شریف
19 ربیع الاول 1448ھ
02 ستمبر 2026ء بدھ

22/08/2026

ممبئی: بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے چھترپتی سمبھاجی نگر ضلع میں ایک دل دہلا دینے والے واقعے میں 19 سالہ نوجوان اور اس کے والدین پہاڑی سے گر کر جاں بحق ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق نوجوان نئے موبائل فون کی خواہش پر والدین سے ہونے والی بحث کے بعد جمعے کی صبح تقریباً 10 بجے کھاوڈا ہِل پہنچا اور پہاڑی کے کنارے کھڑے ہو کر چھلانگ لگانے کی دھمکیاں دینے لگا۔

والدین، مقامی افراد اور پولیس نے تقریباً تین گھنٹے تک نوجوان کو سمجھانے اور محفوظ مقام پر لانے کی کوشش کی۔ ریسکیو اہلکاروں نے نیچے حفاظتی جال لگانے کی بھی کوشش کی، تاہم نوجوان مسلسل خطرناک کنارے کے قریب رہا۔

دوپہر تقریباً ایک بجے نوجوان کا والد اسے بچانے کے لیے پہاڑی پر پہنچا۔ والد نے بیٹے کو پکڑنے کی کوشش کی تو دونوں کا توازن بگڑ گیا اور وہ پہاڑی سے نیچے جا گرے۔

والد اور بیٹے کو گرتے دیکھ کر ان کی والدہ بھی چند لمحوں بعد پہاڑی سے نیچے جا گریں۔ تینوں افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

پولیس نے لاشیں تحویل میں لے کر ضروری کارروائی کے لیے منتقل کر دیں۔ خاندان چھترپتی سمبھاجی نگر کے علاقے زالتا پھاٹا میں رہائش پذیر تھا

*آج کی حدیث شریف**08 ربیع الاول 1448ھ**22 اگست 2026ء ہفتہ*
22/08/2026

*آج کی حدیث شریف*
*08 ربیع الاول 1448ھ*
*22 اگست 2026ء ہفتہ*

*حدیث مبارکہ*
21/08/2026

*حدیث مبارکہ*

آج کی حدیث شریف04 ربیع الاول 1448ھ18 اگست 2026ء منگل
18/08/2026

آج کی حدیث شریف
04 ربیع الاول 1448ھ
18 اگست 2026ء منگل

آج کی حدیث شریف03 ربیع الاول 1448ھ17 اگست 2026ء پیر
17/08/2026

آج کی حدیث شریف
03 ربیع الاول 1448ھ
17 اگست 2026ء پیر

16/08/2026

بلوچستان:

سیکیورٹی فورسز کا خضدار کے شور پروڈ کے پہاڑی سلسلے میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO)

شدید فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشت گرد ہلاک اور کئی زخمی۔

علاقے میں سرچ کارروائی جاری ہے۔ 🇵🇰

*🔴بھارتی کارگو جہاز بحیرۂ احمر میں پروجیکٹائل حملے کے بعد ڈوب گیا۔*یمن کے قریب بحیرۂ احمر میں بھارتی پرچم بردار تجارتی...
15/08/2026

*🔴بھارتی کارگو جہاز بحیرۂ احمر میں پروجیکٹائل حملے کے بعد ڈوب گیا۔*

یمن کے قریب بحیرۂ احمر میں بھارتی پرچم بردار تجارتی جہاز ایم ایس وی فائز نور اولیا پروجیکٹائل حملے کے بعد ڈوب گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جہاز پر سوار تمام 14 افراد کو بحفاظت ریسکیو کر لیا گیا، جن میں 13 بھارتی شہری اور ایک یمنی شہری شامل تھا۔

مقامی حکام کے مطابق واقعہ بندرگاہ الحدیدہ کے جنوب میں پیش آیا، جہاں حملے کے بعد کوسٹ گارڈ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے عملے کو بچا لیا۔

15/08/2026

*🔴”پیٹرول 225، روٹی 10 روپے کرو“ جماعت اسلامی کا کل سے ملک بھر میں دھرنوں کا اعلان۔*

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرول کی قیمت 225 روپے اور روٹی کی قیمت 10 روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کل سے ملک بھر میں دھرنوں کا اعلان کردیا۔

حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے دھرنوں میں رکاوٹ ڈالنے یا کوئی ایڈونچر کرنے کی کوشش کی تو یہ احتجاج حکومت گراؤ تحریک میں تبدیل ہوسکتا ہے۔

Address

Islamabad
Peshawar

Telephone

+923179742086

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ex-Fata update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ex-Fata update:

Shortcuts

Share