17/08/2026
📢 خالی آسامیاں — ضلع خیبر
ضلع خیبر کی ضلعی انتظامیہ میں درج ذیل آسامیوں کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں:
🔹 کمپیوٹر آپریٹر (BPS-16) — 01 نشست
🔹 سینئر اسسٹنٹ / سینئر کلرک (BPS-14) — 03 نشستیں
🔹 جونیئر کلرک (BPS-11) — 01 نشست
📌 عمر کی حد: 18 سے 30 سال
📌 درخواستیں ETEA کے ذریعے آن لائن جمع ہوں گی۔
📅 آن لائن درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 15 ستمبر 2026
مزید تفصیلات، اہلیت اور درخواست دینے کے طریقہ کار کے لیے اشتہار مکمل ملاحظہ کریں۔