Jobs in Pakpattan

Jobs in Pakpattan This page for all about latest Jobs and information in Punjab Like for all latest Jobs in Pakpattan and Sahiwal So Like And invite your Friends

23/04/2024
04/04/2024

💥 *ایجوکیٹرز جابز 2024. ..!!*
اگر آپ ایجوکیٹرز جابز پنجاب کے امیدوار ہیں تو یہ تحریر آپ کے لیے فائدہ مند ہو سکتی ہے۔

🗣️ *ایجوکیٹرز جابز کب آئیں گی؟*
2024 کے سالانہ بجٹ کے فوری بعد۔ انشاءاللہ جون میں۔

🗣️ *ایجو کیٹرز جابز میں کتنی تعلیم کی مانگی جائے گی؟*
کم۔ازکم ماسٹر ڈگری/بی ایس چار سالہ ڈگری۔
بیچلر ڈگری والے اپلائی نہیں کر سکیں گے۔

🗣️ *ایجو کیٹرز جابز میں عمر کی حد کیا ہوگی؟*
میل 35 سال اور فی میل 38 سال

🗣️ *کیا بی ایڈ ضروری ہو گا؟*
بی ایڈ ضروری نہیں ہوگا۔ البتہ جس کے پاس بی ایڈ کی ڈگری مکمل ہو گی اس کو میرٹ میں پانچ نمبر اضافی دیے جائیں گے۔

🗣️ *ایجوکیٹرز کی بھرتی پنجاب لیول پہ ہوگی کہ ڈسٹرکٹ لیول پر؟*
ایجوکیٹر بھرتی ڈسٹرکٹ لیول پر ہوگی جس میں تحصیل وائز سیٹوں کی تقسیم ہو گی۔

🗣️ *ایم فل /پی ایچ ڈی ڈگری کا کوئی فائدہ ہوگا؟*
بلکل ایم فل/پی ایچ ڈی کو میرٹ میں اضافی نمبرز ملیں گے۔

🗣️ *رزلٹ کا انتظار کرتے لوگ اپلائی کر سکیں گے؟*
بلکل نہیں۔ صرف جن کا رزلٹ آچکا ہو گا صرف وہی لوگ اپلائی کر سکیں گے۔

🗣️ *ایک یا دو مضمون میں فیل شدہ سپلیمنٹری والے اپلائی کر سکیی گے؟*
ہر گز نہیں اپلائی کر سکیں گے۔

🗣️ *ٹیسٹ اور انٹرویو بھی ہوگا؟*
جی ہاں! 100 کا MCQs ٹیسٹ ہوگا۔

🗣️ *کیا ٹرانسکرپٹ پر اپلائی ہو جائے گا یا پھر ڈگری ضروری ہے؟*
اگر رزلٹ آئے کو دو سال سے کم۔دورانیہ ہوا تو ٹرانسکرپٹ پر اپلائی ہو جائیگا۔

🗣️ *ٹیچرز کے بچوں کو کوئی اضافی نمبرز دیے جائیں گے؟*
کوئی اضافی نمبر نہیں دیا جائے گا۔

🗣️ *بھرتی کس کس سکیل میں ہو گی؟*
سب سے زیادہ بھرتی 14 سکیل میں ہوگی۔ البتہ کچھ سیٹیں سکیل 15 اور 16 کی بھی ہونگی۔ اور کچھ سیٹیں اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر (اے ای-او ) کی بھی ہونگی۔

🗣️ *زیادہ بھرتی میل کی ہو گی یا فی میل کی یا پھر برابر ہو گی؟*
زیادہ بھرتی فی میل کی ہو گی۔ تقریبا میلز سے دو گنا زیادہ

🗣️ *تیاری کے لیے اچھی بک کونسی پڑھنی چاہئے؟*
میٹرک اور انٹر کا مکمل سلیبس تیار کرنا چاہئیے۔ پیپر ١٠٠% پیپر میٹرک اور انٹر کی بکس سے آنا ہے۔ بازار سے ملنے والی کسی بھی بک سے پیپر پاس نہیں ہوتا۔ بازار سے ملنے والی بہت سی بکس میں سارا ڈیٹا کاپی پیسٹ ہوتا ہے اور بہت زیادہ غلطیاں بھی ہو تی ہیں۔ اس لیے محنت کرنے کے باوجود پیپر پاس نہیں ہوتا۔

اس لئیے آگر آپ آتھینٹک کتب حا

Jobs at General Head  Quarter (GHQ) Rawalpindi
12/10/2023

Jobs at General Head Quarter (GHQ) Rawalpindi

Latest jobs ad
02/10/2023

Latest jobs ad

پنجاب پولیس پاکپتن میں بطور پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ بھرتی ہونے والے نوجوانوں کو بہت بہت مبارک ہو۔Pakpattan Policee
30/09/2023

پنجاب پولیس پاکپتن میں بطور پولیس اسٹیشن اسسٹنٹ بھرتی ہونے والے نوجوانوں کو بہت بہت مبارک ہو۔
Pakpattan Policee

*Requirtment of PSA/SSAs*تفصیل امیداوان جوکہ کمپیوٹر ٹائپنگ ٹیسٹ میں کامیاب ہوئے ہیں ان کی لسٹ جاری کر دی گئی ہے ۔ان تما...
23/09/2023

*Requirtment of PSA/SSAs*
تفصیل امیداوان جوکہ کمپیوٹر ٹائپنگ ٹیسٹ میں کامیاب ہوئے ہیں ان کی لسٹ جاری کر دی گئی ہے ۔ان تمام امیدواران کا انٹرویو مورخہ 2023-09-27بوقت صبح 08:00بجیدن بروز بدھ رجنرل آفس ساہیوال میں ہوگا۔ تمام امیدواران انٹرویو والے دن اپنے تمام اصل ڈاکومنٹس ہمراہ لائیں گے
Pakpattan Police
Sahiwal Police
Dpo Pakpattan

20/09/2023

Jobs in Anti Corruption Region Sahiwal
Total posts are 8 of Junior clerk through PPSC qualifications are
Higher Secondary school education with 25 typing speed last date for apply 4 October 2023

13/09/2023

*Requirement of PSA/SSAs*
وہ امیدوران جنہوں نے تحریری امتحان پاس کر لیا تھا ان کا ٹائپنگ ٹیسٹ مورخہ 14.09.2023کو چوہنگ ٹریننگ سنٹر لاہور ذیل شیڈول کے مطابق ہوگاتمام امیدوار وقت پر سنٹر میں اپنی حاضری کو یقینی بنائیں

اور کچھ نہیں بس سرکاری نوکری تھی 🫢
08/09/2023

اور کچھ نہیں بس سرکاری نوکری تھی 🫢

Address

Pakpattan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jobs in Pakpattan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share