07/08/2025
ایک غریب کا بچہ جب تک دو وقت کے کھانے کے مسئلے سے نہیں نکلتا، تب تک وہ بڑا نہیں سوچ سکتا۔
دو وقت کے کھانے کا مطلب ہوتا ہے کہ اُس کی ساری توجہ صرف کچن کی آمدنی پر لگی ہوتی ہے۔اس کے دل میں کچھ بڑا کرنے کی جستجو تو ہوتی ہے،لیکن وہ ان مسائل کی زنجیروں میں جکڑا رہتا ہے۔
آپ کا پہلا قدم آزادی کی طرف تب ہوتا ہے،جب آپ کچن انکم سے باہر نکل جاتے ہیں۔پھر آپ کا چیزوں کو دیکھنے کا نظریہ ہی بدل جاتا ہے۔