24/04/2026
Jumma Mubarak
6 Dhul Qa'dah 1447 AH
April 24, 2026.
Asslam-o-alikum
I hope you all are doing well.
Jumma Mubarak to all. Stay blessed with the رحمت of Allah.
دعا ہے رب ذوالجلال سے اے مالک دوجہاں ! 🌺
جوفرمان تو نے نازل کیا ہے اسے ہم نے مان لیا ہے اور تیرے رسول کی پکار پے لبیک کہتے ہوئے تیری واحدانیت کا اقرار کیا ہے تیرے رسول کی رسالت کا اقرار کیا ہے ۔تیرے رسول کر پیروی کی ہے اے اللہ ہمارا نام بھی گواہی دینے والوں میں لکھ لے ۔🌸
ہمیں اپنی رحمت خاصہ سے نواز دے اور ہمارے سارے کے سارے معاملات کو درست کردے ۔🙏🏻🙏🏻🙏🏻
آمین. آمین. آمین.💐🤲🏻
جمعہ مبارک
Better Skill, Better Tomorrow
Enroll Now!
Address :
Mux Institute of Professional Studies & Technical Trainings
Office # 153, Shamas Abad Colony, Near Eidgah Chowk, Multan.
Contact:
0300-0702646/ 0334-4833500/ 0300-0702640