02/05/2026
*برائے الیکٹرانک میڈیا*
🔴 *ملتان۔پاک فوج میں مختلف اسامیوں کی بھرتی کے لیے ضلع ملتان کا شیڈول جاری کردیاگیاہے*
♦️ تحصیل ملتان صدر میں *2 مئ کو گورنمنٹ ڈگری کالج مخدوم رشید* میں کیمپ فعال ہوگا۔
♦️ تحصیل جلال پور پیر والہ میں *3 مئ کو گورنمنٹ ڈگری کالج جلال پور پیر والہ* میں کیمپ فعال ہوگا۔
♦️ تحصیل شجاع آباد میں *4 مئ کو گورنمنٹ ڈگری کالج شجاع آباد* میں کیمپ فعال ہوگا۔
♦️ *بھرتیاں ،سولجر جنرل ڈیوٹی، سپاہی ٹیکنیکل، سپاہی کلرک، سپاہی کوک، سپاہی ڈرائیور* کی بھرتیاں ہوں گی۔
♦️ بھرتیوں میں *اقلیتیوں* کے لیے بھی مخصوص کوٹہ رکھا گیا ہے۔
♦️ خواہش مندنوجوان مقررہ تاریخوں میں اصل تعلیمی اسناد بمعہ فوٹو کاپیاں،قومی شناختی کارڈ،والد کا قومی شناختی کارڈاورڈومیسائل ساتھ لائیں گے۔
علاؤہ ازیںامتحانی طریقہ کارکے لیےامیدوار اپنی رجسٹریشن آن لائن ویب سائٹ www.joinpakarmy.gov.pk پر بھی 22 مئ 2025 تک کرسکتے ہیں
مزید معلومات کے لیے0614781864 , 0314-7235067پر رابطہ کیاجاسکتا ہے۔
٭٭٭٭
*پاک فوج زندہ باد پاکستان ہمیشہ پائندہ باد*