The wall of News

The wall of News Jobs, local business. News. sports, entrainment, education

15/12/2023
13/07/2023

اساتذہ کے ساتھ ناروا سلوک۔اساتذہ پر تشدد پر ہر استاد افسردہ ۔۔۔
ملک لاقانونیت کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ظلم و جبر حکمران طبقے کا وطیرہ بن چکا ہے۔

منجانب۔ مرکزی تنظیم تاجران مردان۔

12/05/2023

سکول ٹیچرز اور سٹوڈنٹس دونوں افسردہ۔ کل سے پھر سکول اوپن ہو جائینگے۔😂😂

04/12/2022

مردان بی ڈویژن کے ایس ایچ او ساجد خان نے چوروں منشیات فروش۔ سود خوروں انڈر پلے۔ قتل اقدام قتل کے ملزموں کی زندگی عذاب بنا دی ہے
مردان کے شہری علاقہ اور مین بازار خواجہ گنج میں فرض شناس افسر کی تعیناتی سے عوام نے سُکھ کا سانس لیا ہے۔ مردان کے تاجر راہنماؤں نے ساجد خان کو دن رات محنت پر اور عوام کی تخفظ یقینی بنانے کی کوششوں پر ایس ایچ او ساجد خان اور اسکے عملے کو خراج تحسین پیش کی ہے۔
مرکزی تنظیم تاجران کے صدر جناب حاجی میرافضل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایس ایچ او ساجد خان سے تاجر بھائی مطمین اور خوش ہیں۔ انکے تاجروں کے ساتھ نہ صرف اچھے مراسم ہے۔ بلکہ تاجروں کے ساتھ عزت و احترام کے ساتھ پیش آنے سے انکا قد اور بڑھا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ایس ایچ او ساجد کی تاجروں کے ساتھ ذہنی ہم آہنگی کی وجہ سے اعتماد کی فضا پروان چڑھی ہے جسکی وجہ سے بازار کا ماحول کافی خوش گوار ہوگیا اور تاجروں کا پولیس پر اعتماد اور بھی بڑھ گیا ہے۔ حاجی میرافضل نے ایس ایچ او ساجد خان کی بہترین کارکردگی پر ان کو سلام پیش کیا ہے

25/11/2022

آپ نے ابھی تک سوسائٹی کو کیا فائدہ پہنچایا۔؟؟

Address

Mardan/peshawar. Charsadda. Swat. Malakand. Dir. Sawabi
Mardan Khel
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The wall of News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share