Marwat community council Pakistan Media cell

Marwat community council Pakistan Media cell Marwat community council OGDCL Media cell OGDCL Pakistan

گیٹ میٹنگ ریفرنڈم 2026
10/09/2026

گیٹ میٹنگ ریفرنڈم 2026

10/09/2026
09/09/2026

Bettani oil gas Field FR Lakki marwat

ریفرنڈم 26 کے حقیقی گیم چینجر شرافت اللّٰہ خان صاحب
09/09/2026

ریفرنڈم 26 کے حقیقی گیم چینجر
شرافت اللّٰہ خان صاحب

09/09/2026

⚽ کوچ کی حکمتِ عملی کامیاب! 🏆

فٹ بال کا کوچ اپنے کھلاڑیوں سے کہتا ہے کہ پہلے ہاف میں مخالف کو تھکا دو، پھر دوسرے ہاف میں فیصلہ کن گول کرو۔

ریفرنڈم میں بھی ہماری حکمتِ عملی یہی تھی۔
خاموشی سے، صبر کے ساتھ اور مسلسل محنت کرتے رہے۔ مخالفین اپنی توانائیاں خرچ کرتے رہے، اور ہم نے اپنے ورکرز کا اعتماد مضبوط رکھا۔

آج الحمدللہ دوسرے ہاف کا فیصلہ بھی ہوگیا، گول بھی ہوگیا اور فتح بھی ہماری! 🏆✊

🎉 ملک ممتاز، زاہد حسین بھٹو گروپ کو ریفرنڈم میں شاندار کامیابی بہت بہت مبارک ہو۔

یہ فتح کسی ایک فرد کی نہیں، تمام ورکرز کے اتحاد، اعتماد اور محنت کی فتح ہے۔

جیت گیا ورکر، جیت گیا اتحاد! ✊🏆
الحمدللہ ثم الحمدللہ ❤️

اکبر نواز مروت صاحب کو مبارک ہو
09/09/2026

اکبر نواز مروت صاحب کو مبارک ہو

Address

OGDCL
Lakki Marwat
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marwat community council Pakistan Media cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share