06/04/2025
گھر کے لیے فوری فل ٹائم باورچی درکار ہے 🍽️👨🍳
چائنیز، فاسٹ فوڈ اور کانٹینینٹل بنانے کا تجربہ ہو؟
📍 لوکیشن: لاہور (کنال روڈ، گرین فورٹ سوسائٹی)
💰 تنخواہ: 50,000 روپے (تجربے کی بنیاد پر)
🏠 رہائش اور عزت دار ماحول دیا جائے گا
صرف تجربہ کار کُک رابطہ کریں — CV یا تفصیلات WhatsApp پر بھیجیں👇
📲 WhatsApp: 0326 4464411
https://wa.me/message/G4LKMS5NBEONI1