Pakistan Job House

Pakistan Job House Pakistan's No.1 Job Portal ; Connecting Capable Employees with Right Employers. We Support The Brands Only 'Made in Pakistan.

According to our survey, 70-80 % people in Pakistan are not going satisfied with their professional setups in the private sector. It is all due to lack of careful research on the trends of employers, employees and the actual demand of local and international markets. A careless career planning has brought this big dissatisfaction and it is affecting day by day the overall development of Pakistan.

Hard Work Vs Talent
13/03/2023

Hard Work Vs Talent

اللہ پاک تمام اندرون ملک و بیرون ملک اہل وطن کو یوم آزادئ پاکستان کی برکت کی بدولت پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا اپنا...
14/08/2021

اللہ پاک تمام اندرون ملک و بیرون ملک اہل وطن کو یوم آزادئ پاکستان کی برکت کی بدولت پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اپنا اپنا مثبت کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے! آمین

24/03/2021

‏امام صاحب نے نماز کے بعد دعا شروع کی تو پیچھے سے آواز آئی کہ ملکی معیشت کی بہتری کے لیے بھی دعا ہوجائے -
‏امام صاحب نے مسکراکر اپنی جیب سے پانچ ہزار کا نوٹ نکالا اور کہا کہ معیشت سے یاد آیا کہ یہ پانچ ہزار کا نوٹ آج گھر سے مسجد آتے ہوئے مجھے ملا، جن صاحب کا ہو وہ نشانی بتاکر لے جائیں - چند لوگ کھڑے ہوئے تو امام صاحب نے انھیں واپس بیٹھ جانے کا اشارہ کیا - دعا کروائی - اور پھر کہا کہ یہ پانچ ہزار کا نوٹ میں گھر سے لے کر آیا تھا سودا سلف لانے کے لیے - اس نوٹ کے دعویدار پہلے خود کو سدھاریں، پاکستان کی معیشت ان شاء اللہ جلد ٹھیک ہو جائے گی!

بانئ ملک پاکستان محمد علی جناح رح  کا پہلے وزیراعظم پاکستان کے ساتھ آخری سال اہل پاکستان کی فکر میں بہت مصروف گزرا اور آ...
11/09/2020

بانئ ملک پاکستان محمد علی جناح رح کا پہلے وزیراعظم پاکستان کے ساتھ آخری سال اہل پاکستان کی فکر میں بہت مصروف گزرا اور آج کے دن اسی فکر میں دنیائے فانی سے پردہ فرما گئے- پچھلی صدی میں اسلام کے نام پر دنیا میں صرف ایک نیا ملک ہی وجود میں نہ آیا بلکہ ایک نئ قوم بھی وجود میں آئ - پاکستانی قوم - بابائے قوم ہونے کی حیثیت سے انہوں نے اسلام اور ملک پاکستان اور پاکستانی قوم کے لیے اپنا کردار مکمل ادا کیا! بابائے قوم کے بعد اسلام، ملک پاکستان اور پاکستانی قوم کے لیے اپنی الگ ذمہ داری دریافت کرنا اور اسے مکمل ایمانداری سے نبھانا ایک مکمل پاکستانی بننے کے لیے بہت ضروری ہے!

Salute to the courage and greatness of each soldier of our land of pure; Pakistan!
06/09/2020

Salute to the courage and greatness of each soldier of our land of pure; Pakistan!

28/05/2020
تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں بہت مبارک ہوں ، اللہ پاک آپ اور آپ کے اہل خانہ پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے، رمضا...
24/05/2020

تمام اہل اسلام کو عید الفطر کی خوشیاں بہت مبارک ہوں ، اللہ پاک آپ اور آپ کے اہل خانہ پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے، رمضان المبارک کی تمام عبادات قبول و منظور فرمائے، اپنے حبیب پاک علیہ الصلوۃ والسلام و آل پاک کے صدقے کورونا کی آفت سے محفوظ فرمائے، آپ کے گھر میں امن اور خوشحالی کے اسباب پیدا فرمائے - آمین یا رب العالمین بوسیلہء رحمت اللعالمین!

محمد علی جناح رح کو اللہ پاک نے پیدا ہی پاکستان کو معروض وجود میں لانے کے لیے کیا تھا اس لیے اندرون و بیرون ملک تمام اہل...
25/12/2019

محمد علی جناح رح کو اللہ پاک نے پیدا ہی پاکستان کو معروض وجود میں لانے کے لیے کیا تھا اس لیے اندرون و بیرون ملک تمام اہل وطن پاکستانیو کو پاکستان کی شہریت اور بانئ پاکستان حضرت جناح رح کا 143 واں یوم پیدائش بہت بہت مبارک ہو -

17/12/2019

بلا تبصرہ
منیجر نے اپنے ایک ملازم سے پوچھا: کیا 2+2=5 ہوتے ہیں؟
ملازم نے کہا؛ جناب کیوں نہیں، بالکل پانچ ہوتے ہیں۔
منیجر نے دوسرے ملازم سے پوچھا: کیا 2+2=5 ہوتے ہیں؟
ملازم نے کہا، سر بالکل ہو سکتے ہیں اگر ان میں 1 جمع کر دیا جائے۔
منیجر نے تیسرے ملازم سے پوچھا: کیا 2+2=5 ہوتے ہیں؟
ملازم نے کہا؛ نہیں جناب 2+2 کبھی بھی 5 نہیں ہو سکتے۔
دوسرے دن دفتر میں تیسرا ملازم موجود ہی نہیں تھا، پوچھنے پر پتہ چلا کہ اسے ملازمت سے نکال دیا گیا ہے۔
اسسٹنٹ منیجر کو یہ سن کر بہت افسوس ہوا. وہ منیجر کے کمرے میں گیا اور پوچھا آپ نے اس تیسرے ملازم کو کیوں نکال دیا؟
منیجر نے کہا: پہلے والا ملازم جھوٹا ہے اور اُسے پتہ بھی ہے کہ وہ جھوٹ بول رہا ہے۔ ایسے لوگوں کی آج کل ضرورت ہے۔
دوسرے والا ملازم عقلمند ہے اور اسے خود بھی پتہ ہے کہ وہ دانا اور عقلمند ہے۔ ایسے لوگ بھی ہر جگہ پسند کیے جاتے ہیں۔
جب کہ تیسرے والا ملازم سچا تھا اور اسے خود بھی پتہ تھا کہ وہ سچا ہے۔ ایسے لوگوں کے ساتھ گزارا کرنا بہت ہی مشکل کام ہوتا ہے، اس لیے اُسے کام سے نکالنا پڑا ہے۔
منیجر نے پینترا بدلتے ہوئے اسسٹنٹ منیجر سے پوچھا، اب تم تو سب کے بارے میں میری رائے جان چکے ہو، اب تم مجھے بتاؤ کہ کیا 2+2=5 ہوتے ہیں؟
اسسٹنٹ منیجر نے کہا؛ جناب، آپ کی باتیں سن سن کر میں تو اب خود تذبذب اور مخمصے میں ہوں اور مجھے پتہ ہی نہیں چل رہا کہ آپ کو کیا جواب دوں؟
منیجر نے کہا تم چوتھی قسم کے لوگوں میں سے ہو جو منافق ہوتے ہیں، اور ایسے لوگ بھی خوب پسند کیے جاتے ہیں۔
اور یہی وجہ ہے تم اس نوکری پر موجود ہو۔“

Best Morning Routine Recipe:Get up early and offer Fajar Namaz
03/12/2019

Best Morning Routine Recipe:
Get up early and offer Fajar Namaz

تمام اہل اسلام و افراد عالم کو عید میلاد رحمت اللعالمین مبارک ہو - پاکستان جاب ہاوس ہیڈ آفس جوہر ٹاؤن لاہور میں محفل عید...
10/11/2019

تمام اہل اسلام و افراد عالم کو عید میلاد رحمت اللعالمین مبارک ہو - پاکستان جاب ہاوس ہیڈ آفس جوہر ٹاؤن لاہور میں محفل عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی الحمد للہ!!!

تمام اہل اسلام و اہل وطن کو حضرت علامہ اقبال رح کا 142 واں یوم پیدائش مبارک ہو!
09/11/2019

تمام اہل اسلام و اہل وطن کو حضرت علامہ اقبال رح کا 142 واں یوم پیدائش مبارک ہو!

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Job House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pakistan Job House:

Share

Category