17/02/2026
تمام اوورسیز مسلمانوں کو رمضان المبارک۔
اللہ تعالیٰ آپ کو دیارِ غیر میں بھی اپنی حفاظت، آسانیاں اور برکتیں عطا فرمائے، آپ کی عبادات قبول کرے اور آپ کو اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ خوشیاں نصیب کرے۔آمین