04/03/2026
السلام علیکم تمام بھائیوں کو اگاہ کیا جاتا ہے ہمارا4343101 0333 والا نمبر جو کہ ہیک ہو گیا ہے اگر کسی بھائی کو اس نمبر سے کوئی میسج ائے یا پیسے مانگے جائیں تو برائے مہربانی احتیاط کریں اور کسی قسم کا لین دین نہیں کریں اس کے ذمہ دار ہم نہیں ہوں گے