Asad Memon "Official"

Call Directions Website Contact the business

Asad Memon "Official" Youth Leader at Pakistan United Workers Federation
Youth Member at ITUC-AP

13/08/2026
آج مورخہ 4 جولائی2026ء کو جنرل سیکریٹری پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن جناب سعد محمد کی قیادت میں ملحقہ یونیز نمائندوں ن...
04/08/2026

آج مورخہ 4 جولائی2026ء کو جنرل سیکریٹری پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن جناب سعد محمد کی قیادت میں ملحقہ یونیز نمائندوں نےمنسٹر فار ایچ آر ڈی جناب چوہدری سالک حسین صاحب کے ساتھ ملاقات کی جس میں ورکرز کو درپیش مشکلات کا زکر کیا اور انھوں نے یقین دھانی کرائی کہ جلد ان کے مسائل حل کر دئیے جائیں گے

اسداللہ میمن
ڈپٹی سیکریٹری
پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن

04/08/2026

Civil Society Consultation on Fair and Legal Labour Migration migration migration

کراچی کے ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں ایک خاتون ورکر ہلاک پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کے ڈپٹی سیکریٹری اسداللہ میمن نے ک...
04/08/2026

کراچی کے ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں ایک خاتون ورکر ہلاک

پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن کے ڈپٹی سیکریٹری اسداللہ میمن نے کراچی کے ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں واقع پرفیکٹ پیکجز میں کام کرنے والی خاتون جس کا نام لاڈو بتایا گیا جو کہ دوران ڈیوٹی حادثہ کا شکار ہونے کے بعد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےانتقال کر گئی تھیں ان کی حادثاتی موت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئےروز فیکٹریوں اور مائنز میں ہونے والے ایسے واقعات میں جن کی وجہ سے محنت کش ہلاک ہو جاتے ہیں اس کی بنیادی وجہ ہیلتھ اور سیفٹی کے قوانین پر عمل درآمد کا نہ ہونا ہے جس کی زمہ داری فیکٹری مالکان اور لیبر کے متعلقہ محکموں پر عائد ہوتی ہے جو قانون پر عمل درآمد کروانے میں مجرمانہ غفلت کرتے ہیں ۔
انہوں نے حکومت سندھ سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ وہ فیکٹریوں اور اداروں میں ہیلتھ اور سیفٹی سمیت تمام لیبر قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنانے اور ملازمین کو بھی دوران کام حفاظتی انتظامات پر عمل کرنے کی تربیت دیں تاکہ اس طرح کے جان لیوا حادثات سے بچا سکے ۔

اسداللہ میمن
ڈپٹی سیکریٹری
پاکستان یونائیٹڈورکرزفیڈریشن

نیشنل پریس کلب کی نومنتخب قیادت کی دعوت پر پریس کلب کا دورہ کیا، جہاں پرتپاک استقبال پر ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہ...
03/08/2026

نیشنل پریس کلب کی نومنتخب قیادت کی دعوت پر پریس کلب کا دورہ کیا، جہاں پرتپاک استقبال پر ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔

ملاقات کے دوران صحافیوں اور پریس ورکرز کو درپیش مسائل، ان کے حقوق، سماجی تحفظ اور باعزت روزگار کے حوالے سے تفصیلی تبادلۂ خیال ہوا۔ اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن (PUWF) اور نیشنل پریس کلب باہمی تعاون سے صحافیوں اور پریس ورکرز کے حقوق، تحفظ اور شایانِ شان کام (Decent Work) کے فروغ کے لیے مشترکہ جدوجہد کریں گے۔

Promoting Fair and Legal Labour Migration
31/07/2026

Promoting Fair and Legal Labour Migration

31/07/2026

Promoting Fair and Legal Labour Migration

کچھ شخصیات عہدوں کی محتاج نہیں ہوتیں، بلکہ اپنے کردار، نظریے اور خدمات سے پہچانی جاتی ہیں۔ مزدور رہنما جناب وقار احمد می...
24/07/2026

کچھ شخصیات عہدوں کی محتاج نہیں ہوتیں، بلکہ اپنے کردار، نظریے اور خدمات سے پہچانی جاتی ہیں۔ مزدور رہنما جناب وقار احمد میمن پاکستان میں ٹریڈ یونین تحریک کی ایک نمایاں اور باوقار شخصیت رہے ہیں۔ ان کی قیادت میں محنت کشوں نے مشکل ترین حالات میں بھی ثابت قدمی سے جدوجہد کی، تنظیم کو مضبوط بنایا،مزدوروں کے حقوق کا بھرپور دفاع کیااور منظم ہونےکے نظریے کو ہر سطح پر پہنچانے کی کوشش کی۔ مزدورتحریک میں آپ کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ پاکستان بھر میں آپ کے لاکھوں چاہنے والے اس بات کا ثبوت ہے کہ آپ نے رنگ نسل زبان قومیت مذہب کی پرواہ کیئے بغیر انسانیت کی خدمت کی اور ایک نظریہ مزدور کو فروغ دیا۔اللہ تعالیٰ آپ کومزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کی شفقت ومحبت کاسایہ مزدوروں پہ قائم ودائم فرمائے۔ ہماری جدوجہد جاری رہے گی، کیونکہ مشن ایک ہی ہے: جدوجہد جدوجہد جدوجہد ساڈا حق اتھے رکھ✌️🇵🇰

Social protection helps stop poverty from pushing children into work. Universal child benefits, health coverage and scho...
20/02/2026

Social protection helps stop poverty from pushing children into work.

Universal child benefits, health coverage and school feeding protect families and keep children in school.








Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Memon "Official" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Asad Memon "Official":

Shortcuts

Share