MiRxa Talha / official

MiRxa Talha / official EasT Awr WesT Mirza iz THe BesT..

17/01/2017

وُہ گُڑیا ہے اپنے بابا کی
زمانے نے اُسے کِھلونا بنا رکھا ھے.. 😔

16/01/2017

خدا پوچھے گا محشر میں ستایا تجھ کو ھے کس نے

اشارے سے میں کہہ دوں گا کہ یہ سرکار بیٹھے ھیں

شاعری کو آج رہنے دو... ❤❤میری مسکراہٹ کی بات کرتے ہیں..😂😍☺😉😍
16/01/2017

شاعری کو آج رہنے دو... ❤❤
میری مسکراہٹ کی بات کرتے ہیں..😂😍☺😉😍

16/01/2017

پیار دھرتی پہ فرشتوں سے کیا نہیں جاتا 😍❤👌

14/01/2017

میں بے وفا ہوں مجھ کو گریبان سے پکڑ
اور مجھ سے پوچھ میں نےترا غم کدھر کیا

14/01/2017

میں چاہتا ہوں کوئی خراب سی لڑکی میرے لیے سدھرے

میری آنکھوں کو دیکھ کر ایک صاحب علم بولا تیری سنجیدگی بتاتی ھے کہ تجھے ھنسنے کا شوق تھا
14/01/2017

میری آنکھوں کو دیکھ کر ایک صاحب علم بولا
تیری سنجیدگی بتاتی ھے کہ تجھے ھنسنے کا شوق تھا

میں اپنا فون کبھی بھی بند نہیں رکھتانہ جانے کب اسے توفیق گفتگو  ہو جائے😣
14/01/2017

میں اپنا فون کبھی بھی بند نہیں رکھتا

نہ جانے کب اسے توفیق گفتگو ہو جائے😣

Address

Model Town Lahore
Lahore
0092

Telephone

03338162226

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MiRxa Talha / official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share