syedasanareh

syedasanareh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from syedasanareh, Employment agency, Lahore Cantt, Lahore.

22/04/2026

OK 💖Good night😴 Pakistan 🇵🇰⚘️

22/04/2026

Mashaallah💕Sir💕g💕ak💕he💕dil💕tha💕who💕bhi💕apko💕day💕dea💕hai💕

22/04/2026

👉🇵🇰💖Pakistan zindabad 🇵🇰💪🇵🇰💪

22/04/2026

In the year 2026, by the grace of God, such work will be done for the youth, for the students of Punjab, and for the young boys and girls of Punjab that the world will be left amazed, God willing.

22/04/2026

CM Maryam Nawaz Sharif has taken a step to increase educational opportunities for the children of Balochistan, following the students of Punjab. For the academic year 2025-2026, 460 scholarships have been announced for the talented and deserving children of Balochistan. Earlier, laptops have also been provided to the students of Balochistan.

22/04/2026

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے "اپنی چھت، اپنا گھر" پروگرام نے عام آدمی کی زندگی میں وہ انقلاب برپا کر دیا ہے جس کا برسوں سے انتظار تھا۔ حافظ آباد کی نظیراں بی بی کی کہانی صرف ایک فرد کی نہیں، بلکہ ان ہزاروں خاندانوں کی ہے جو کرائے کے گھروں کی تلخیوں سے نکل کر اب اپنے گھر کے مالک بن چکے ہیں۔ یہ پروگرام وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے عوامی خدمت کے سچے جذبے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

22/04/2026

*_وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت انسداد پولیو پر اہم جائزہ اجلاس_*

*ملک سے پولیو کے موزی مرض کے مکمل خاتمے کے لئے پرعزم ہیں : وزیراعظم*

*وزیراعظم کی پولیو کے خلاف جنگ میں انسداد پولیو ٹیم کی بھرپور کوششوں کی تعریف*

*اجلاس کو انسداد پولیو اقدامات پر بریفنگ*

*سال 2026 میں اب تک پاکستان میں پولیو کا صرف ایک کیس ، ضلع سجاول سے رپورٹ ہوا ہے : بریفنگ*

*2024 میں پولیو کے 74 کیسز اور 2025 میں 31 کیسز رپورٹ ہوئے : بریفنگ*

*صوبہء پنجاب، خیبر پختونخوا ، بلوچستان ، اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر سے اس سال اب تک پولیو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا: بریفنگ*

*سال 2025 کی پہلی سہ ماہی میں ملک کے 67 اضلاع پولیو سے متاثرہ تھے جن کی تعداد سال 2026 کی پہلی سہ ماہی میں کم ہو کر 23 رہ گئی : بریفنگ*

*نیشنل ہاؤس ہولڈ کوریج تمام انسداد پولیو مہمات میں 98 فیصد رہی : بریفنگ*

*خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں بہتر رسائی اور انسداد پولیو مہم کی وجہ سے پولیو قطروں سے محروم رہ جانے والے بچوں کی تعداد میں کمی آئی ہے : بریفنگ*

*کوئٹہ بلاک میں پولیو وائرس کی مقامی پھیلاؤ میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے : بریفنگ*

*کراچی میں مارچ کے مہینے میں 12 میں سے 10 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس نہیں پایا گیا جو کہ ایک اچھی پیشرفت ہے : بریفنگ*

*ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ستمبر 2025 سے پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا: بریفنگ*

*ضلع بنوں میں پولیو سے زیادہ متاثرہ یونین کونسلوں کی تعداد 62 سے کم ہو کر 6 رہ گئی : بریفنگ*

*وفاق اور صوبائی سطحوں پر ای پی آئی اور پی ای آئی کے انضمام کے حوالے سے حکمت عملی ترتیب دی جا رہی ہے : بریفنگ*

*بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے اقدامات کو انسداد پولیو سے جوڑنے اور مشروط کرنے کے حوالے سے بھی کام کیا جا رہا ہے : بریفنگ*

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت انسداد پولیو پر اہم جائزہ اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس ، اسلام آباد میں منعقد ہوا ۔

اجلاس کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملک سے پولیو کے موزی مرض کے مکمل خاتمے کے لئے پرعزم ہیں۔ وزیراعظم نے پولیو کے خلاف جنگ میں انسداد پولیو ٹیم کی بھرپور کوششوں کی تعریف کی

اجلاس کو انسداد پولیو اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔

اجلاس کو بتایا گیا کہ سال 2026 میں اب تک پاکستان میں پولیو کا صرف ایک کیس ، ضلع سجاول سے رپورٹ ہوا ہے۔2024 میں پولیو کے 74 کیسز اور 2025 میں 31 کیسز رپورٹ ہوئے ۔صوبہء پنجاب، صوبہء خیبر پختونخوا ، صوبہء بلوچستان ، اسلام آباد ، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر سے اس سا

22/04/2026

Amb. Reza Amiri Moghadam, Ambassador of the Islamic Republic of Iran, called on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif on 22.4.2026 to discuss the ongoing regional situation and peace efforts.

22/04/2026

مہرین جمیل نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہیں ان سے ہلکا ہلکا پیار ہونے لگا ہے کیونکہ وہ عوامی خدمت میں بہترین کام کر رہی ہیں۔ ان کی رائے میں مریم نواز کا عزم اور فلاحی منصوبے عوام کے دل جیت رہے ہیں۔

22/04/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب کی ترقی اور عوامی خوشحالی کا دو سالہ سفر کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ تعلیم، صحت، زراعت اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں انقلابی اقدامات جیسے نواز شریف کارڈیالوجی ہسپتال سرگودھا، کسان کارڈ، ہونہار اسکالرشپ پروگرام اور گرین ٹریکٹر اسکیم صوبے میں نمایاں تبدیلی کی عکاسی کر رہے ہیں۔ خواتین کے تحفظ اور نوجوانوں کے روشن مستقبل کے لیے اٹھائے گئے یہ ٹھوس اقدامات پنجاب کو ایک جدید اور خوشحال صوبہ بنانے کی جانب اہم سنگ میل ہیں۔

22/04/2026

وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعلیٰ مریم نواز بہت دلجمعی سے کام کررہے ہیں۔جو کام کرے اسکی تعریف ہونی چاہیے۔

22/04/2026

وزیراعلیٰ مریم نواز پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں کرکٹرز کا حوصلہ بڑھانے قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئیں
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور دیگر حکام نے وزیراعلیٰ مریم نواز کا خیر مقدم کیا
وزیراعلیٰ نے ٹیموں کے مالکان ، کھلاڑیوں اور آفیشلز سے ملاقات کی،نیک خواہشات کا اظہار
وزیراعلیٰ پنجاب نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور کرکٹ سے کمٹمنٹ کو سراہا
پی ایس ایل میں شرکت کے لئے آنے والے غیرملکی کھلاڑیوں کو خراج تحسین
وزیراعلی مریم نواز کے ساتھ کھلاڑیوں اور آفیشلز نے گروپ فوٹو بنوائی
مشکل ترین حالات کے باوجود پی ایس ایل کا میلہ سجانے والے قابل تحسین ہیں،مریم نواز
شائقین اسٹیڈیم سے دور ہیں مگر کرکٹ کے قریب تر ہیں،وزیر اعلیٰ پنجاب

Address

Lahore Cantt
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when syedasanareh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share