24/09/2021
ہماری کمپنی کو صحت مند اور پڑھے لکھے لوگوں کی ضرورت ہے جو سیکیورٹی گارڈز کی نوکری کر سکتے ہوں اور تجربہ بھی رکھتے ہوں ۔۔ہمیں سول گارڈز،فوجی،ایس ایس جی کمانڈوز کی اشد ضرورت ہے۔۔اچھی تنخواہ ۔۔کھانا ،رہائش بذمہ کمپنی ہوگا۔
نوٹ۔قد کم از کم 5فٹ 6انچ ہونا لازمی ہے ۔۔
ضرورت مند افراد رابطہ کریں