01/05/2026
کوہاٹ بہزادی چکر کوٹ محلہ گلہ خیل میں سوا دو مرلہ تیار گھر براۓ فروخت۔ تمام سہولیات سے آراستہ تین منزلہ , اور برامدہ , تیسری منزل پر ایک کمرہ ہے۔ بجلی موجود, ڈیمانڈ 45 لاکھ موقعہ پر گنجائش موجود ہے۔ ڈائرکٹ مالک سے رابطہ ۔ چھوٹی فیملی کے لئے زبردست۔ 03325887809
03350503526