Farooq & Brothers Overseas Promoters

Farooq & Brothers Overseas Promoters Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Farooq & Brothers Overseas Promoters, Recruiter, House #395 Model Town B Khanpur, Khanpur.

17/01/2026
(سعودی عرب میں خروج و عودہ پر جاکر واپس نہ آنے والوں پر تین سال کی پابندی ختمبدھ 17 جنوری 2024 )سعودی عرب نے خروج و عود...
17/01/2024

(سعودی عرب میں خروج و عودہ پر جاکر واپس نہ آنے والوں پر تین سال کی پابندی ختم
بدھ 17 جنوری 2024 )
سعودی عرب نے خروج و عودہ (ایگزٹ ری انٹری ویزے) پر سفر کرنے والے ان کارکنان کی تین سال سے قبل واپسی پر عائد پابندی اٹھالی جو ویزے کی میعاد ختم ہونے پر واپس نہ آسکے ہوں۔

عکاظ کے مطابق محکمہ پاسپورٹ نے بتایا ’ ائیر پورٹس، بندرگاہوں اور بری سرحدی چیک پوسٹوں کے حکام کو تحریری طور پر اس کی اطلاع کردی گئی ہے۔
یاد رہے کہ اس قبل تک ایسے کسی بھی شخص پر جو خروج و عودہ ویزے پر مملکت سے باہر گیا اور ویزے کی میعاد ختم ہوجانے تک واپس نہیں آیا تین برس سے قبل سعودی عرب آنے کی اجازت نہیں تھی۔
پابندی اٹھانے کے فیصلے پر منگل 16 جنوری سے عمل درآمد شروع کردیا گیا۔ اس کی اطلاع فضائی کمپنیوں، بحری جہازوں اور بری سرحدی چیک ٹرانسپورٹ کے ذمہ داران کو بھی دی گئی ہے۔
علاوہ ازیں سعودی محکمہ پاسپورٹ نے آفیشل ایکس اکاونٹ پر خروج و عودہ ویزے (ایگزٹ ری انٹری) پر مملکت سے سفر کرکے واپس نہ آسکنے والے تارکین کے اہم سوالات کے جواب دیے ہیں۔

28/11/2023
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کو ویزے کے لئے ای نمبر جاری نہ ہونے سے ہزاروں لیبر طبقہ کو پریشانی کا سامنا پاکستان اوورس...
01/05/2023

سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کو ویزے کے لئے ای نمبر جاری نہ ہونے سے ہزاروں لیبر طبقہ کو پریشانی کا سامنا
پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز ایسوسی ایشن نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کو اہم مسئلے پر خط لکھ دیا
پاکستان اوور سیز ایمپلائمنٹ پروموٹرز ایسوسی ایشن ماہر عدنان پراچہ نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے اپیل کردی
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کو ویزے کے لئے ای نمبر جاری نہ ہونے سے ہزاروں لیبر طبقہ کو پریشان ہے ،عدنان پراچہ
مختلف کیٹیگریز میں سعودی عرب کے ویزے کے حصول میں ہاکستانی ورکز کو ای نمبر جاری نہیں ہوپا رہا ،عدنان پراچہ
چار ماہ سے نئے سسٹم آنے کے بعد مختلف گیٹیگریز کے لسٹ نہ ہونے سے ان سب کو الیکٹرونک نمبر جاری نہ ہونے سے ویزا نہیں مل رہا ،عدنان پراچہ

ای نمبر جاری نہ ہونے سے ہزاروں میڈیکل رپورٹس کی تاریخ بھی ختم ہونے کے قریب ہے ، ماہر عدنان پراچہ
میڈیکل رپورٹس کی تاریخ ختم ہونے سے سعودی عرب نوکری کے لئے جانے والے ہزاروں ورکرز پر نئے میڈیکل ٹیسٹ کا اضافی بوجھ پڑے گا،عدنان پراچہ
سعودی عرب پاکستان کا قریبی دوست ہے ،عدنان پراچہ
پیل ہے کہ چار ماہ سے ای نمبر جانی نہ ہونے پر سعودی عرب دوست ملک کا مسئلہ حل کرائے،عدنان پراچہ

04/03/2023

ان مہنوں کے فنگر کیلیے E نمبر ابھی تک نہیں نکل رھے ۔۔۔۔۔ ویزہ لیتے ہوئے ضرور اپنے ٹریول ایجنسی سے معلومات لیں پھر میڈیکل کرائیں تاکہ آپ کا میڈیکل ضائع نہ ہو
1 سائق خاص
2 عامل منزلي
3 سفر منزلي
4 طباح منزلي
5 عاملة منزلية
6 عامل
7 عامل عادي
8 سباك عام
9 حلاق رجالي
10 بائع اعلاف
11 كهربائي عام
12 ميكا نيكي محرك ديزل
13 سيارة عمومي
14 سائق معدات زراعية
15 راعي
16 عامل تربية مواشي
17 عامل خطوط كهربائية ضغط عال
18 عامل تجميع منتج بلاستيك ومعدن
19 سائق عموم المركبات

سعودی عرب کا ویزہ پروسیسنگ کروانے کے لیے ہمارے مکتب پر وکالہ بنوائیں۔*    فاروق اینڈ برادرز اوورسیسز ایمپلائمنٹ پروموٹرز...
01/02/2023

سعودی عرب کا ویزہ پروسیسنگ کروانے کے لیے ہمارے مکتب پر وکالہ بنوائیں۔

*
فاروق اینڈ برادرز
اوورسیسز ایمپلائمنٹ پروموٹرز*
*لائسینس نمبر *karachi/2935*

( *اسلام آباد*▪ *کراچی* )
دونوں ایمبیسیز کے پروسیسنگ کے مناسب ریٹس اور تیز سروس کے ساتھ

پورے سعودیہ عرب میں سعودی ایمبیسی کیطرف سے سائق خاص اور عامل منزلی ویزوں کے اجراء کیلئے جو نیا سسٹم(مساند) متعارف کروایا گیا ہے اس نئے (مساند) سسٹم کے تحت وکالہ کنفرم کروانے کیلئے ھمارے مکتب پر وکالہ بنائیں
۔

*Farooq & Brothers overseas Employment Promotors*

*License No: 2935/karachi*

*Call /Whatsapp /Imo*
*0092-3009673535*
*0092-3008770545*

تمام دوست اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں شکریہ

Address

House #395 Model Town B Khanpur
Khanpur
64100

Telephone

+92685955577

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farooq & Brothers Overseas Promoters posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Farooq & Brothers Overseas Promoters:

Share

Category