RSI Manpower Consultant

RSI Manpower Consultant We provide a complete range of recruiment Management & HR solutions ranging from add placements, Interviews, Training, all types of Testing facilities, HR

R.S International (Lic: MPD/2292/KAR), a leading Manpower and Recruitment services provider in Pakistan since 2003. Over the years, we have proudly supplied Skilled, Semi-Skilled, and Un-Skilled Manpower from Pakistan to Saudi Arabia, UAE, Oman, Qatar, Bahrain, and all other Gulf countries. Why Choose R.S International?

* Experience and Expertise: with over two decades of industry experience, we

possess the expertise to meet your unique manpower needs.
* Comprehensive Services: As a one-window solution for all recruitment needs, we handle the entire process from candidate selection to final placement with utmost professionalism and efficiency.
* Competent Candidates: We are committed to providing competent, qualified, and experienced candidates who meet the highest standards in their respective fields.
* Professional and Timely Services: We understand the value of time and are dedicated to delivering prompt and professional services.
* Nationwide Facilities: Our interview and trade testing facilities in major cities across Pakistan enable us to identify and evaluate the best talent for your organization.

29/09/2025

فوری ضرورت برائے قطر🇶🇦
شرکہ
1- میکینیکل سپروائزر (3000 QAR)
2- ڈوکیومنٹ کنٹرولر (1600 QAR)
3- ھیوی ڈیوٹی مکمینک (1200 QAR)
4- اے سی مکینک (1200 QAR)
5- اوٹو الیکٹریشن (1000 QAR)
6- اسسٹنٹ مکینک (800 QAR)
7- ڈرائیور (1100 QAR)
8- الیکٹریشن (1400 QAR)

* ٹرانسپورٹ کمپنی کی🚌
* ⁠اکامہ کمپنی کا🪪
* ⁠رہائش کمپنی کی🏠
* ⁠اورٹائم⏱️

*اون لائن انٹرویو ہوگا کمپنی کے ساتھ

پورے کاگزات کے ساتھ PDF بنا کر بھیجیں⁠

مناسب خرچہ

R.S International
Karachi
0333-1111866

29/09/2025
25/09/2025

فوری ضرورت برائے سعودی عرب🇸🇦

شرکہ

معاہدہ مدت: 2 سال

1)پلمبر Plumber
(پائپنگ،واشروم فٹنگ،سیٹ،شاور،ڈرین لائن)
تنخواہ: بیسک 800 ریال + 200 ریال + الائونس 300 ریال
ٹوٹل: 1300 ریال

2) میسن Mason
(برکس،بلاک،ماربل،پلاسٹر،واشروم لائنز)
تنخواہ: بیسک 800 ریال + 200 ریال + الائونس 200 ریال
ٹوٹل: 1200 ریال

⁠ 3) کارپینٹر Carpenter
( دروازے،کھڑکی،افس فرنیچر،دروازے لاک)
تنخواہ: بیسک 800 ریال + 200 ریال + الائونس 200 ریال
ٹوٹل: 1200 ریال

4) بلڈنگ پینٹر Painter
(دیوار پینٹ،میٹل پینٹ،اپوکسی،واٹر اینڈ ائل پینٹ)
تنخواہ: بیسک 800 ریال + 200 ریال + الائونس 200 ریال
ٹوٹل: 1200 ریال

5) ایچ وی سی ٹیکنیشنHVAC
(چلر،انسٹالیشن،ریپیر،مینٹیننس،ویلڈنگ)
(ڈپلومہ)
تنخواہ: بیسک 1000 ریال + 200 ریال + الائونس 300 ریال
ٹوٹل: 1500 ریال

⁠ 6) کرین اوپریٹر (موبائل کرین)
تنخواہ: بیسک 1200 ریال + 200 ریال + الائونس : 600 ریال
ٹوٹل: 2,000 ریال

7) فائبر اوپٹک ٹیکنیشین
تنخواہ: انٹرویو کے حساب سے افر کی جائے گی۔

8) میڈیکل گیس ٹیکنیشین
تنخواہ: انٹرویو کے حساب سے افر کی جائے گی۔

9) واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ ٹیکنیشین
تنخواہ: انٹرویو کے حساب سے افر کی جائے گی۔

10) سیفٹی افسر
تنخواہ: انٹرویو کے حساب سے افر کی جائے گی۔

تنخواہ انٹرویو کے حساب سے افر کی جائے گی جو سلیکٹ ہو گا

ڈیوٹی: 8 گھنٹے

اکامہ کمپنی کا🪪
رہائش کمپنی کی🏠
ٹرانسپورٹ کمپنی کی🚌
شھر: جبیل

نیوٹک ٹییسٹ لازمی

تھوڑی بہت انگلش بولنا اتی ہو-

کاگزات PDF میں بھیجیں

مناسب خرچہ

R.S International
Karachi
Mob: 0333 1111866

11/09/2025

فوری ضرورت برائے سعودی عرب

شرکہ

۱- سول انجینئر QA/QC
* سائٹ وزٹ ، ایسٹیمیشن، پلاننگ، اوٹو کیڈ، ڈوکیومینٹیشن۔

۲- میٹیریل پرچیز/ کورڈینیٹر
* سول، پلمبنگ، پائپ، کلیننگ، وغیرہ کی خریداری کرنا اتی ہو۔

۳- سیلز اینڈ ماکیٹنگ
* اوئل اینڈ گیس ، انڈسٹریل سرویسز۔

٭ سعودی یہ گلف ریٹرن
٭ سعودی لائسنس
٭ 8 سے 10 سال کا تجربہ
٭تنخواہ انٹرویو پر
٭ رہائش کمپنی کی
٭اکامہ کمپنی کا
٭ 2 سال کا ویزہ
٭ سابک یہ ارامکو کا ایکسپیرینس ہو تو پلس ہے

پورے کاگزات کے ساتہ PDF بنا کر بھیجیں۔

22/08/2025

فوری ضرورت برائے سعودی عرب🇸🇦

شرکہ کرین رینٹل کمپنی 🏗️

* موبائل کرین اوپریٹر (2)
٭سعودی لائسنس لازمی

* ⁠گاڑی ڈینٹر + پینٹر(1) (بینڈ ، ڈیمیج ، ڈینٹڈ چیچز)

٭تنخواہ ایکسپیرینس / انٹرویو کے لحاز سے لگائ جائے گی۔

٭ ویڈیو چاہیے🎥

٭ 8 سے 10 سال کا ایکسپیرینس

٭رہائش: کمپنی کی🏠
٭اکامہ: کمپنی کا🪪
٭ٹرانسپورٹ: کمپنی کی🚌
٭میڈیکل: کمپنی کا🩺
٭اورٹائم: کمپنی لاء کے مطابق⏱️
٭شھر: ریاض

پورے کاگزات PDF میں بنا کے بھیجیں ویڈیو کے ساتھ۔

2 سال کا ویزہا

مناسب خرچہ

R.S International
Karachi
0333-1111866

22/08/2025

فوری ضرورت برائے سعودی عرب🇸🇦

شرکہ

6 - 12 ماہ کا کام ورک ویزہ

کام کے لحاز سے ویزہ بڑہایا جا سكتا ہے۔

* ⁠الیکٹرل ٹیکنیشین (فائر الارم ، پینل ٹرمینیشن ، کیبلنگ)
تنخواہ بیسک: 1130 ریال
الائونس: 376 ریال
اورٹائم: 376 ریال (۲ گھنٹے اورٹائم کے)
ٹوٹل: 1,882 ریال

تجربہ کار بندے چاہیں کم از کم ۵ سال کا ایکسپیرینس

٭ رہائش کمپنی کی🏠
٭ ٹرانسپورٹ کمپنی کی🚌
٭ اورٹائم⏱️
٭ 8 گھنٹے ڈیوٹی⏱️

شھر: دمام

۶ ماہ سے ۱۲ ماہ بعد پروجیکٹ بڑھا تو اگریمنٹ ایسٹنٹ کر دیا جا ئے گا-

سی وی PDF بنا کر بھیجیں اون لائن انٹرویو ہوگا۔

نیوٹک ٹیسٹ لازمی

مناسب خرچہ

R.S International
Karachi
0333-1111866

22/08/2025

فوری ضرورت برائے سعودی عرب🇸🇦

شرکہ

معاہدہ مدت: 2 سے 3 سال

1)پلمبر (پائپنگ،واشروم فٹنگ،سیٹ،شاور،ڈرین لائن)
تنخواہ: بیسک 800 ریال + 200 ریال + الائونس 300 ریال
ٹوٹل: 1300 ریال

2)الیکٹریشن (وائرنگ،لائٹس،LED انسٹالیشن)
تنخواہ: بیسک 800 ریال + 200 ریال + الائونس 300 ریال
ٹوٹل: 1300 ریال

3)میسن (برکس،بلاک،ماربل،پلاسٹر،واشروم لائنز)
تنخواہ: بیسک 800 ریال + 200 ریال + الائونس 200 ریال
ٹوٹل: 1200 ریال

⁠ 4)کارپینٹر (دروازے،کھڑکی،افس فرنیچر،دروازے لاک)
تنخواہ: بیسک 800 ریال + 200 ریال + الائونس 200 ریال
ٹوٹل: 1200 ریال

5)بلڈنگ پینٹر (دیوار پینٹ،میٹل پینٹ،اپوکسی،واٹر اینڈ ائل پینٹ)
تنخواہ: بیسک 800 ریال + 200 ریال + الائونس 200 ریال
ٹوٹل: 1200 ریال

6) ایچ وی سی ٹیکنیشن (چلر،انسٹالیشن،ریپیر،مینٹیننس،ویلڈنگ)
(ڈپلومہ)
تنخواہ: بیسک 1000 ریال + 200 ریال + الائونس 300 ریال
ٹوٹل: 1500 ریال

7)پمپ مکینک
تنخواہ: بیسک : 1000 ریال + 200 ریال + الائونس 400 ریال
ٹوٹل: 1600 ریال

⁠ 8)کرین اوپریٹر (موبائل کرین)
تنخواہ: بیسک 1200 ریال + 200 ریال + الائونس 600 ریال
ٹوٹل: 2,000 ریال

تنخواہ انٹرویو کے حساب سے افر کی جائے گی جو سلیکٹ ہو گا

ڈیوٹی: 8 گھنٹے

اکامہ کمپنی کا🪪
رہائش کمپنی کی🏠
ٹرانسپورٹ کمپنی کی🚌
شھر: جبیل یہ ریاض

نیوٹک ٹییسٹ لازمی

تھوڑی بہت انگلش بولنا اتی ہو-

کاگزات PDF میں بھیجیں

مناسب خرچہ

R.S International
Karachi
0333-1111866

22/08/2025

فوری حرورت برائے سعودی عرب🇸🇦

شرکہ

معاہدہ ۲ سال

* واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ ٹیکسیشین
Water Treatment Plant Technician

تنخواہ: 1500 - 1800 ریال💵
ڈیوٹی : 8 گھنٹے⏱️
رہائش: کمپنی کی🏠
اکامہ: کمپنی کا🪪
میڈیکال: کمپنی کا🩺
ٹرانسپورٹ: کمپنی کی
اورٹا ئم: کمپنی لاء کے مطابق

تنخواہ انٹرویو اینڈ ایکسپیرینس کے حساب سے لگے گی

پورے کاگزات PDF بنا کر بھیجیں

تھوڑی بہت انگلش بولنا اتی ہو

اون لائن انٹرویو ہو گا

مناسب خرچہ

R.S International
Karachi
0333-1111866

Urgent Requirement for Saudi ArabiaIndustrial Gases Plant, MedinaShare your CV for selection and online Interview.
03/07/2025

Urgent Requirement for Saudi Arabia
Industrial Gases Plant, Medina
Share your CV for selection and online Interview.

Address

Office 14, Ground Floor Business Avenue Shahra-e-Faisal Block-6 PECHS Karachi
Karachi
75350

Opening Hours

Monday 10:00 - 17:00
Tuesday 10:00 - 17:00
Wednesday 10:00 - 17:00
Thursday 10:00 - 17:00
Friday 11:00 - 16:00
Saturday 10:00 - 12:00

Telephone

+923332249770

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RSI Manpower Consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RSI Manpower Consultant:

Share

Category