Jobs In Dubai & Saudi Arabia

Jobs In Dubai & Saudi Arabia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jobs In Dubai & Saudi Arabia, Rajput Travels & Tours, Karachi.

BIRTHDAY FOUNDER OF PAKISTAN QUAID E AZAM MUHAMMAD ALI JINNAH 25DECEMBER2025 HAPPY BIRTHDAY DEAR QUAID
24/12/2025

BIRTHDAY FOUNDER OF PAKISTAN QUAID E AZAM MUHAMMAD ALI JINNAH 25DECEMBER2025 HAPPY BIRTHDAY DEAR QUAID

فوری ضرورت برائے سعودی عرب جدہ ریٹرن ہاوس ڈرائیور جس کے پاس گلف کا ڈرائیونگ لائسنس ہو تنخواہ 1500+200 ریال کھانا شامل نہ...
24/12/2025

فوری ضرورت برائے سعودی عرب جدہ
ریٹرن ہاوس ڈرائیور
جس کے پاس گلف کا ڈرائیونگ لائسنس ہو
تنخواہ 1500+200 ریال
کھانا شامل نہیں ہوگا
رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بذمہ کفیل
بندے کے عربی بولتے اور ڈرائیونگ کرتے ہوئے کی ویڈیو چاہیے ہوگی
باقی معلومات کیلئےرابطہ کریں
0301 7757302

Azad Visa Available for Saudi Arabia 🇸🇦 Contact us for more Details  0301 7757302
05/12/2025

Azad Visa Available for Saudi Arabia 🇸🇦
Contact us for more Details
0301 7757302

فوری ضرورت برائے سعودی عربشہر دمامبیوٹیشن ہیئر ڈیزائنر پروفیشنلتنخواہ 2500 سعودی ریال تجربے کی بنیاد پر طے ہوگیکام کی وی...
22/10/2025

فوری ضرورت برائے سعودی عرب
شہر دمام
بیوٹیشن ہیئر ڈیزائنر پروفیشنل
تنخواہ 2500 سعودی ریال تجربے کی بنیاد پر طے ہوگی
کام کی ویڈیو لازمی ہے
رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بذیمہ کفیل
⁨0301 7757302

18/10/2025

Soft Skill Certificate ان لائن حاصل کرنے کا طریقہ کار

سعودی عرب سے ویزہ منگوانے کیلئے وکالہ ہمارے مکتب پر بنوائیں بہترین سروسز، ڈراپ باکس سروسز گزری روڈ کراچی پاکستان  0301 7...
17/09/2025

سعودی عرب سے ویزہ منگوانے کیلئے وکالہ ہمارے مکتب پر بنوائیں
بہترین سروسز، ڈراپ باکس سروسز
گزری روڈ کراچی پاکستان
0301 7757302

فوری ضرورت برائے سعودی عرب دمامبریانی بنانے والا بندہ چاہیےجو کہ بریانی بنانے میں ماہر ہومکمل کاریگر Cook جس کا تجربہ کم...
16/09/2025

فوری ضرورت برائے سعودی عرب دمام
بریانی بنانے والا بندہ چاہیے
جو کہ بریانی بنانے میں ماہر ہو
مکمل کاریگر Cook جس کا تجربہ کم از کم 5 سال کا ہو
تنخواہ 3000 ریال ہوگی
رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بذمہ کفیل
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں
03017757302

فوری ضرورت برائے قطر باورچی Cookکڑاہی بنانے والا چاہیےمکمل کاریگر تجربہ کار بندہ چاہیے جس کا کم سے کم 5 سال کا تجربہ ہوت...
04/09/2025

فوری ضرورت برائے قطر
باورچی Cook
کڑاہی بنانے والا چاہیے
مکمل کاریگر تجربہ کار بندہ چاہیے
جس کا کم سے کم 5 سال کا تجربہ ہو
تنخواہ 120,000 پاکستانی روپے ہوگی
کھانا رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بذمہ کفیل
باقی معلومات کیلئے رابطہ کریں
0301-7757302 امتیازقیصرراجپوت
M.I.R TRADING CORPORATION OVERSEAS EMPLOYMENT*
GIZRI KARACHI PAKISTAN 🇵🇰

فوری ضرورت برائے سعودی عرب ریاضشوارما،  برگر بنانے والا بندہ چاہیےتنخواہ 1700 ریال ہوگیرہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بذمہ کفیلن...
02/08/2025

فوری ضرورت برائے سعودی عرب ریاض
شوارما، برگر بنانے والا بندہ چاہیے
تنخواہ 1700 ریال ہوگی
رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بذمہ کفیل
نوٹ!۔ بندے کی کام کرتے ہوئے کی ویڈیو چاہیے ہوگی
بندے کا کاریگر ہونا ضروری ہے*
کاریگر کے علاوہ پہلے سے معذرت
باقی معلومات کیلئے رابطہ کریں
گزری روڈ کراچی پاکستان
0301-7757302 امتیازقیصرراجپوت

فوری ضرورت برائے سعودی عرب مدینہ گھریلو کام کیلئے ملازمہ چاہیے تنخواہ 1500 ریال ہوگی کھانا رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بذمہ ک...
26/06/2025

فوری ضرورت برائے سعودی عرب مدینہ
گھریلو کام کیلئے ملازمہ چاہیے
تنخواہ 1500 ریال ہوگی
کھانا رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بذمہ کفیل باقی معلومات کیلئے رابطہ کریں
M.I.R TRADING CORPORATION OVERSEAS
OFFICE GIZRI KARACHI PAKISTAN 🇵🇰
0301 7757302

Required Ltv Driver for Jeddah Saudi Arabia Salery 2200 Saudi Riyal, Pakistani 1,65000 Contact at 0301-7757302
18/06/2025

Required Ltv Driver for Jeddah Saudi Arabia Salery 2200 Saudi Riyal, Pakistani 1,65000
Contact at 0301-7757302

فوری ضرورت برائے جدہ سعودی عربہاوس ڈرائیور Ltv Driverمدرسے کیلئے گاڑی چلانی ہےتنخواہ 2200 ریال ہوگیکھانا شامل نہیں ہوگار...
18/06/2025

فوری ضرورت برائے جدہ سعودی عرب
ہاوس ڈرائیور Ltv Driver
مدرسے کیلئے گاڑی چلانی ہے
تنخواہ 2200 ریال ہوگی
کھانا شامل نہیں ہوگا
رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بذمہ کفیل
جمعہ اور ہفتے کو چھٹی ہوگی
جب مدرسے میں 3 ماہ کی چھٹیاں ہونگی
تو ڈرائیور کو بھی 3 ماہ کی چھٹی ہوگی
چھٹی کے دوران بھی ڈرائیور کو تنخواہ ملتی رہے گی
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں
0301-7757302
M.I.R TRADING CORPORATION OEP license Number 3463
Gizri Karachi Pakistan 🇵🇰

Address

Rajput Travels & Tours
Karachi
G.L#2989

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jobs In Dubai & Saudi Arabia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share