12/09/2026
عام شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پاسپورٹ فیس کی ادائیگی صرف RAAST QR Code اسکین کرکے قبول کی جائے گی. IBFT کے ذریعے IBAN یا Passport Fee Asaan کے ذریعے PSID کی گئی ادائیگیاں قبول نہیں کی جائیں گی۔
تمام درخواست گزاروں سے گزارش ہے کہ پاسپورٹ فیس کی ادائیگی صرف مقررہ RAAST QR Code کے ذریعے ہی کریں۔