07/01/2026
*فوری ضرورت - سعودی عرب 🇸🇦*
برائے معروف کمپنی: ACT گروپ
عہدہ:
- موبائل کرین آپریٹر (80 / 100 ٹن)
- تعداد: 20
*100٪ کنفرم ویزے دستیاب*
انٹرویو: آن لائن
شرائط:
- 80 / 100 ٹن موبائل کرین چلانے کا تجربہ لازمی
تنخواہ پیکیج:
- بنیادی تنخواہ: 1800 ریال
- الاؤنس: 300 ریال
- اوور ٹائم: کمپنی پالیسی کے مطابق
ڈیوٹی اوقات:
- 8 گھنٹے ڈیوٹی
معاہدہ: 2 سال (قابلِ توسیع)
کمپنی کی سہولیات:
- رہائش کمپنی فراہم کرے گی
- ٹرانسپورٹ کمپنی کی جانب سے
- اقامہ کمپنی فراہم کرے گی
+92 301 3381544
*ہائی ہوپ انٹرنیشنل*
لائسنس نمبر /3213/KAR