Al Alamiya Oep

Al Alamiya Oep Al Alamiya OEP / Nurgis Overseas Employment Promoters / TIRIMZI MANPOWER / P-B Manpowers OEP / P-B Travel & Tours IATA. we are group of Companie

03/02/2026

سعودی عرب (مدینہ) کے لیے کمپنی کو ایک تجربہ کار بندہ درکار

✳️ مطلوبہ مہارتیں:
• سائن بورڈ کا مکمل کام آتا ہو
• اسٹکر لگانے کا تجربہ
• حروف/ورڈز بنانے کا کام آتا ہو
• انسٹالیشن / فکسنگ کا کام مکمل آتا ہو

💰 تنخواہ:
• 1500 سے 1700 ریال (تجربے کے مطابق)

📍 مقام:
• مدینہ، سعودی عرب

⏰ ڈیوٹی ٹائم:
• روزانہ 10 گھنٹے

📁 دیگر ضروریات:
• کام کی ویڈیو لازمی
*AL ALAMIYA OEP*

03/02/2026

سعودی عرب میں ٹرالہ ڈرائیور کی ضرورت ہے
سعودی عرب کے مؤسّسے میں ٹرالہ ڈرائیور درکار ہیں۔
تنخواہ: 1300 ریال + ٹرپ
ماہانہ آمدن: 2400 تا 2500 ریال
شرائط:
عمر: 22 تا 25 سال (اس سے زیادہ نہیں)
میڈیکل فٹ امیدواروں کو ترجیح
ٹرالہ چلانے کا تجربہ ضروری
ٹرالہ کی ویڈیو دستیاب ہے

03/02/2026

سعودی عرب کے لیے آٹو پینٹر درکار ہے
سعودی عرب میں ایک معروف ورکشاپ کے لیے تجربہ کار آٹو پینٹر کی ضرورت ہے۔
تفصیلِ ملازمت:
عہدہ: آٹو پینٹر
ڈیوٹی ٹائم: روزانہ 10 گھنٹے
تنخواہ: 1500 سے 1700 سعودی ریال (تجربے کے مطابق)
اہلیت:
فریش اور ریٹرن امیدوار دونوں اپلائی کر سکتے ہیں
آٹو پینٹنگ کا عملی تجربہ ضروری ہے
کام کی واضح ویڈیوز لازمی بھیجنا ہوں گی
*AL ALAMIYA OEP*

03/02/2026

welder required saudi return ....
must have a saudia license
salary 1600-2000
videos must
*AL ALAMIYA OEP*

03/02/2026

ہائیڈرولک گراب ایکسکیویٹر آپریٹر درکار ہے

ہائیڈرولک گراب ایکسکیویٹر کے لیے تجربہ کار آپریٹر کی ضرورت ہے۔
صرف وہی افراد رابطہ کریں جن کے پاس گراب / کھالی جی مشین چلانے کا عملی تجربہ ہو۔

تفصیلات:

تنخواہ: 2000 ریال

ویزہ تیار ہے

شہر: مدینہ منورہ

فوری جوائننگ

دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنی کام کی ویڈیو کے ساتھ رابطہ کریں۔
*AL ALAMIYA OEP*

03/02/2026

فوری ضرورت – سعودی عرب
سعودی عرب کے لیے تجربہ کار جنریٹر پلانٹ مکینک درکار ہے۔
اہلیت:
بڑے جنریٹر پلانٹس (Power Generator Plants) پر کام کا مکمل تجربہ
ہائی کیپیسٹی ڈیزل جنریٹرز کی مرمت، سروس اور مینٹیننس
فالٹ فائنڈنگ، اوورہالنگ، انجن اور آلٹرنیٹر کا مکمل علم
پلانٹ لیول پر کام کرنے کا عملی تجربہ
کام کی ویڈیو لازمی (بڑے جنریٹر پلانٹ پر کام کرتے ہوئے)
تنخواہ و سہولیات:
تنخواہ: 2500 سعودی ریال
رہائش: کمپنی کی طرف سے
میڈیکل: کمپنی کی طرف سے
ٹرانسپورٹ: کمپنی کی طرف سے
ڈیوٹی ٹائم:
12 گھنٹے
دیگر معلومات:
موسم / پروجیکٹ کے لیے درکار
صرف تجربہ کار امیدوار رابطہ کریں
*AL ALAMIYA OEP*

03/02/2026

فوری ضرورت – سعودی عرب
سعودی عرب کے لیے تجربہ کار واٹر پمپ ٹیکنیشن درکار ہے۔
اہلیت:
پاکستان میں واٹر پمپ کا عملی تجربہ لازمی
ہر قسم کے واٹر پمپس کا مکمل کام آتا ہو
مینٹیننس اور ریپیئرنگ کا مکمل تجربہ
فالٹ فائنڈنگ اور انسٹالیشن کا تجربہ
کام کی ویڈیو لازمی (واٹر پمپ پر کام کرتے ہوئے)
تنخواہ و سہولیات:
تنخواہ: 1800 سعودی ریال
دیگر سہولیات کمپنی پالیسی کے مطابق
ڈیوٹی ٹائم:
کمپنی کے رول کے مطابق
دیگر معلومات:
صرف تجربہ کار امیدوار رابطہ کریں
بغیر ویڈیو درخواست قابل قبول نہیں ہوگی
*AL ALAMIYA OEP*

03/02/2026

سعودی عرب کا تجربہ لازمی
ویلڈنگ کا مکمل کام آتا ہو
کھڑکیوں اور دروازوں (Steel / Iron) کے کام کی مکمل سمجھ
فریم، گرِل اور انسٹالیشن کا تجربہ
ڈیوٹی ٹائم:
10 گھنٹے روزانہ
تنخواہ:
1600 سے 2000 سعودی ریال (تجربے کے مطابق)
دیگر معلومات:
کام فوراً شروع کرنا لازم ہے
صرف تجربہ کار امیدوار رابطہ کریں
*AL ALAMIYA OEP*

03/02/2026

سعودی عرب کی ڈیمانڈ
فائر فائٹنگ اور فائر الارم سسٹم کے لیے
5 ٹیکنیشنز درکار ہیں
تنخواہ: 1500 سعودی ریال
کھانے کا الاؤنس: 200 ریال
ڈیوٹی ٹائم: 10 گھنٹے
سکن اور ٹرانسپورٹ: فری
کمپنی: کنٹریکٹنگ کمپنی
تجربہ رکھنے والے امیدوار ترجیحی بنیاد پر منتخب کیے جائیں گے۔
*AL ALAMIYA OEP*

02/02/2026

سعودی عرب کے لیے آٹو پینٹر درکار ہے
سعودی عرب میں ایک معروف ورکشاپ کے لیے تجربہ کار آٹو پینٹر کی ضرورت ہے۔
تفصیلِ ملازمت:
عہدہ: آٹو پینٹر
ڈیوٹی ٹائم: روزانہ 10 گھنٹے
تنخواہ: 1500 سے 1700 سعودی ریال (تجربے کے مطابق)
اہلیت:
فریش اور ریٹرن امیدوار دونوں اپلائی کر سکتے ہیں
آٹو پینٹنگ کا عملی تجربہ ضروری ہے
کام کی واضح ویڈیوز لازمی بھیجنا ہوں گی
*AL ALAMIYA OEP*
Gulf Countries JobsAgencia Nacional de Infraestructura - ANI

Address

G. 9 Markaz
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Alamiya Oep posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Alamiya Oep:

Share