Well-Man Pakistan

Well-Man Pakistan WELL-MAN is Pakistan's No. 1, Domestic Jobs Providing Company in Islamabad.

گھریلو ملازمت میں اپلائی کرنے سے پہلے پوسٹ کو غور سے پڑھیں
1. ہم اپنی جاب پوسٹ میں متعدد رابطہ نمبر اس لئے دیتے ہیں تا کہ آپ ہمیں کال کر کے تفصیلات حاصل کر سکیں لیکن دوست فون کال کرنے کی بجائے اپنے نمبر کمنٹس میں لکھنا شروع کر دیتے ہیں، یاد رکھیں ادارہ خود سے کبھی کال نہیں کرتا.
2.ٹیلی فون کرنے سے پہلے اشتہار میں موجود جاب کی تفصیل کا مکمل جائزہ لینے کے بعد کال کریں تا کہ بات مختصر ہو، آپ جاب کا ا

نتخاب خود سے کریں، ادارہ کے نمائندے سے مشورہ مت لیں.

اسلام آباد اور راولپنڈی میں خواتین کیلئے گھریلو ملازمت کے مواقع
ویل-مین پاور سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ اسلام آباد خواتین و حضرات کیلئے گھریلو ملازمت کی فراہمی کی ایک مشہور کمپنی ہے. جہاں بے شمار لوگ باعزت ملازمت حاصل کر کے اپنے خاندان کی بہتری کیلئے کوشاں ہیں.
ہمارے ہاں گھریلو کام کاج کیلئے میڈز، مریض کی دیکھ بھال کیلئے پیشنٹ کیئر، بچوں کی نگہداشت کے لیے بے بی سٹرز کی بے شمار نوکریاں موجود ہیں.
مرد حضرات کیلئے ڈومیسٹک ہیلپرز کی جابز موجود ہیں جن کا کام آٹا گوندھنا، روٹی بنانا اور گھر کے کام میں ہیلپ کرانا شامل ہے.
ہمارے ہاں میاں بیوی کیلئے بھی نوکریاں موجود ہیں
اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز نوکری کیلئے اپلائی کرنا چاہتا ہو تو ہم سے رابطہ کر سکتا ہے.
ہمارے ساتھ رابطہ کرنے کیلئے اشتہار میں موجود موبائل فون پر بات کریں، آپ ہمارے واٹس ایپ نمبر پر بھی میسیج کر سکتے ہیں تا کہ تمام تفصیلات آپکو بھیجی جا سکیں.
آپ ہمارا کمپنی کا رابطہ نمبر اپنے دوست احباب کو بھی بھیج سکتے ہیں. رابطہ نمبر اشتہار میں موجود ہے

08/02/2026

Elder & Patient Attendant Services by WELL-MAN

Home Health Services by WELL-MAN
05/02/2026

Home Health Services by WELL-MAN

05/02/2026

WELL-MAN Pakistan Helpline

04/02/2026

Home Nursing & Patient Attendant Services by WELL-MAN

Address

Office 3, Gulistan Market, Golra Sharif
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Well-Man Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Well-Man Pakistan:

Shortcuts

Share

Category