05/03/2026
🚨 فوری ضرورت برائے سعودی عرب 🇸🇦
Teleport Manpower Consultant کو سعودی عرب کے لیے درج ذیل ہنر مند افراد کی فوری ضرورت ہے۔
🔧 مطلوبہ اسامیاں:
🚛 ٹریلر ڈرائیور (Lowbed / Flatbed)
• تعداد: 05
• تنخواہ: 1400 – 1500 سعودی ریال + اوور ٹائم
🏗 موبائل کرین آپریٹر
• تعداد: 02
• تنخواہ: 1400 – 1500 سعودی ریال + اوور ٹائم
🔧 ہائیڈرولک مکینک
• تعداد: 05
• تنخواہ: 1300 – 1600 سعودی ریال + اوور ٹائم
📋 کام کے اوقات اور سہولیات:
• 10 گھنٹے روزانہ، ہفتے میں 6 دن
• میڈیکل انشورنس
• رہائش
• ٹرانسپورٹ کمپنی فراہم کرے گی
• دیگر مراعات لیبر لاء کے مطابق
📅 ٹیسٹ / انٹرویو:
9 مارچ 2026
📍 ٹیسٹ لوکیشن:
افضل ٹریڈ اینڈ ٹیسٹ سینٹر، مین پشاور روڈ، نزد نیو شورو موٹر ٹول، اسلام آباد۔
📩 اپلائی کرنے کے لیے:
[email protected]
[email protected]
📱 رابطہ نمبر:
☎ 051-4800594
📱 +92 337 9606584
🏢 آفس ایڈریس:
House # FA-224A, Sultan Street, Nearest Landmark Sultan Arcade Plaza, Extension Area, Sector I-8/4, Faizabad, Islamabad 44000
📢 دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنی سی وی اور کام کی ویڈیو جلد از جلد بھیجیں۔