11/10/2026
Good Evening All!
We have a very special guest today at NISE. Hmmm Rehana Zahid, Prominent Woman Deaf Leader, and Lead of Deaf Women Wing Sir Syed Deaf Association ( one with the braid is her Sign Name).Lets join her for message on United Nations INTERNATIONAL DAY OF GIRL CHILD 💗🎉
NOTE: We have updated the video with a conceptual voice over aimed at communicating the essence of this video message to be made equally accessible for our Blind Power with vision and resolve💡
السلام علیکم! میرا نام ریحانہ ہے۔
آج، 11 اکتوبر کو، دنیا بھر میں لڑکیوں کا دن منایا جا رہا ہے۔ آپ سب کو آج کا دن مبارک ہو۔
یہ ان بیٹیوں کا دن ہے جنہیں آپ تعلیم دیں گے تو وہ آگے بڑھیں گی۔ کوئی ڈاکٹر بنے گی، کوئی وکیل، کوئی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تعلیم حاصل کرے گی تو کوئی مصورہ بنے گی۔ وہ اپنے والدین کی خوشی کا سبب اور ان بھائیوں کے لیے باعثِ فخر بنیں گی جو اپنی بہنوں کی ترقی میں ان کا ساتھ دیتے ہیں۔
لڑکیوں کو تعلیم اور روزگار سے دور مت کیجیے۔ اپنے پیروں پر کھڑا ہونا، محنت کرنا، تعلیم حاصل کرنا اور خوش رہنا لڑکیوں کے بنیادی حقوق ہیں۔
شکریہ۔