Chef/Cook, Couple, Driver, Patient Care, Office Boy, Helper, etc اسلام آباد/راولپنڈی جابز: گھریلو ملازمت حاصل کرنے کیلیئے رابطہ کریں
0313-5088848
0334-5088848
ڈومیسٹیک ہیلپرز،میڈز،میاں بیوی تنخواہ 30 ہزار تک
گھریلو ملازمت میں اپلائی کرنے سے پہلے پوسٹ کو غور سے پڑھیں
1. ہم اپنی جاب پوسٹ میں متعدد رابطہ نمبر اس لئے دیتے ہیں تا کہ آپ ہمیں کال کر کے تفصیلات حاصل کر سکیں لیکن دوست فون کال کرنے کی بجائ
ے اپنے نمبر کمنٹس میں لکھنا شروع کر دیتے ہیں، یاد رکھیں ادارہ خود سے کبھی کال نہیں کرتا.
2.ٹیلی فون کرنے سے پہلے اشتہار میں موجود جاب کی تفصیل کا مکمل جائزہ لینے کے بعد کال کریں تا کہ بات مختصر ہو، آپ جاب کا انتخاب خود سے کریں، ادارہ کے نمائندے سے مشورہ مت لیں.
اسلام آباد اور راولپنڈی میں خواتین کیلئے گھریلو ملازمت کے مواقع
سپرینگ میڈز سروسز- پرائیویٹ لمیٹڈ اسلام آباد خواتین و حضرات کیلئے گھریلو ملازمت کی فراہمی کی ایک مشہور کمپنی ہے. جہاں بے شمار لوگ باعزت ملازمت حاصل کر کے اپنے خاندان کی بہتری کیلئے کوشاں ہیں.
ہمارے ہاں گھریلو کام کاج کیلئے میڈز، مریض کی دیکھ بھال کیلئے پیشنٹ کیئر، بچوں کی نگہداشت کے لیے بے بی سٹرز کی بے شمار نوکریاں موجود ہیں.
مرد حضرات کیلئے ڈومیسٹک ہیلپرز کی جابز موجود ہیں جن کا کام آٹا گوندھنا، روٹی بنانا اور گھر کے کام میں ہیلپ کرانا شامل ہے.
ہمارے ہاں میاں بیوی کیلئے بھی نوکریاں موجود ہیں
اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز نوکری کیلئے اپلائی کرنا چاہتا ہو تو ہم سے رابطہ کر سکتا ہے.
ہمارے ساتھ رابطہ کرنے کیلئے اشتہار میں موجود موبائل فون پر بات کریں، آپ ہمارے واٹس ایپ نمبر پر بھی میسیج کر سکتے ہیں تا کہ تمام تفصیلات آپکو بھیجی جا سکیں.
آپ ہمارا کمپنی کا رابطہ نمبر اپنے دوست احباب کو بھی بھیج سکتے ہیں. رابطہ نمبر اشتہار میں موجود ہے