Al-Hafiz Enterprises OEP Pakistan

Al-Hafiz Enterprises OEP Pakistan Recruitment and Visa Processsing of Pakistanis.
مکتب توظیف العمال لماوراء البحار الباکستان۔

فوری ضرورت برائے سعودی عرب*شٹرنگ کارپینٹرز**سٹیل فکسرز*تنخواہ:1400 ریال+300 فوڈڈیوٹی 9 گھنٹے جمع اوورٹائم بمطابق کام ضرو...
31/12/2025

فوری ضرورت برائے سعودی عرب

*شٹرنگ کارپینٹرز*
*سٹیل فکسرز*
تنخواہ:1400 ریال+300 فوڈ
ڈیوٹی 9 گھنٹے جمع اوورٹائم بمطابق کام ضروریات

*شركة منار المیدان رياض*

مدت معاہدہ دو سال،فوری ویزہ پراسس اور فوری روانگی
فری رہائش ٹرانسپورٹ میڈیکل ریٹرن ٹکٹ
نوٹ: ٹریڈ ٹیسٹ اور انٹرویو موقع پر لیں گے
اپلائی کرنے کیلئے سی وی، پاسپورٹ واٹس اپ کریں۔
الحافظ انٹرپرائزز جی نائن مرکز اسلام آباد
https://maps.app.goo.gl/BtvQuY7fh4oMdPHHA

03445005829 /03197063437

Candidates with experience of working in a restaurant Kitchen and good spoken english can apply with confidence.
13/11/2024

Candidates with experience of working in a restaurant Kitchen and good spoken english can apply with confidence.

06/07/2024

Al Hafiz Enterprises
Overseas Employment Promoters
Urgently Required for Saudi Arabia
Steel Fixer and Auto Electrician
Interested candidates can send their CV and documents immediately and visit our office, Office No. 9, First Floor, Mehran Plaza, G9 Center Islamabad.
Contact us: 0319-7063437

فوری ضرورت برائے سعودی عرب سٹیل فکسرز steel fixer کمپنی ویزہ، مناسب خرچہ
02/07/2024

فوری ضرورت برائے سعودی عرب سٹیل فکسرز steel fixer
کمپنی ویزہ، مناسب خرچہ

گناہوں کا بوجھ ہلکا کیجیےحضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا:ج...
25/05/2024

گناہوں کا بوجھ ہلکا کیجیے
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے
رسول اللہ ﷺ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا:
جب کوئی شخص نماز کے لیے کھڑا ہوتا ہے تو اس کے
گناہ اس کے سر اور کندھوں پر رکھ دیے جاتے ہیں ،
جب جب وہ رکو ع اور سجدہ میں جاتا ہے تو وہ گناہ
گرتے رہتے ہیں۔
صحیح ابن حیان :4371

24/05/2024

حدیث نبوی ﷺ
رسول اللہﷺ نے فرمایا:
لوگ جمعہ چھوڑنے سے باز آ جائیںورنہ اللہ تعالیٰ ضرور ان کے دلوں پر مہر لگا دے گاپھر وہ یقینا غافل لوگوں میں سے ہو جائیں گے
(صحیح مسلم )

فوری ضرورت برائے سعودی عربUrgent need for Saudi Arabia
20/05/2024

فوری ضرورت برائے سعودی عرب
Urgent need for Saudi Arabia

جمعہ مبارکحدیث نبویتمہارے دنوں میں سب سے زیادہ فضلیت والا دن جمعہ کا دن ہے بس تم اس دن مجھ پر کثرت سے درورد بھیجا کرو
17/05/2024

جمعہ مبارک
حدیث نبوی
تمہارے دنوں میں سب سے زیادہ فضلیت والا دن جمعہ کا دن ہے بس تم اس دن مجھ پر کثرت سے درورد بھیجا کرو

Address

9, , St Floor, Mehran Plaza, G-9 Markaz
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 15:00

Telephone

+923197063437

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Hafiz Enterprises OEP Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Hafiz Enterprises OEP Pakistan:

Share